بلوچستان میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت 1493 کنٹریکٹ ٹیچرز کو مستقل کردیا گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج آپ لوگوں کو تقرری کے آرڈر دے کر بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے، وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ میں گلوبل پارٹنرشپ کے تحت بھرتی ہونے والے اساتذہ کی مستقل تقرری کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعلی بلوچستان عبدالقدوس بزنجو ، صوبائی وزرا سمیت اپوزیشن اراکین نے بھی شرکت کی۔ گلوبل پارٹنرشپ کے تحت 1493 ٹیچرز کو مستقل کیا جا رہا ہے۔

وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ آج آپ لوگوں کو تقرری کے آرڈر دے کر بے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے، ہماری ایک چھوٹی سی کوشش سے 14 سو سے زیادہ لوگوں کو روزگار مل رہاہے۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے آج اس وعدے کی تکمیل ہو رہی ہے، کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل بنیادوں پر بھرتی کرنے کا وعدہ کیا تھا، ہماری حکومت لوگوں کے روزگار کو تحفظ دینے کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے عثمان بزدارسیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، عثمان بزدار UsmanBuzdar SialkotIncident MoIB_Official GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں سکول کے بچوں کو کھلے آسمان تلے نماز پڑھنا پڑی03:15 PM, 6 Dec, 2021, بین الاقوامی, لندن : برطانیہ میں سکول کے طلباء کو سخت سردی میں نماز پڑھنا پڑی ۔ سکول انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو ائرل ہونے کے بعد
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریا میں یکم فروری سے ویکسینیشن لازمی ڈیڑھ ملین آسٹریا کے لوگوں کو لگائی جائے گیویانا۔(اکرم باجوہ)آسٹریا میں یکم فروری سے  ویکسینیشن لازمی، 1.5 ملین آسٹریا کے لوگوں کو لگائی جائے گی۔  پہلا ٹیکہ لگانے کی تعداد ابھی بھی کم ہے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خواتین یا بچوں کے مقابلے میں مرد کووڈ کو زیادہ پھیلاتے ہیں تحقیقایسے مقامات جہاں زیادہ شور ہوتا ہے، وہاں کووڈ 19 پھیلنے کا خطرہ بہت زیادہ ہوتا ہے، رپورٹ امریکہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ خواتین یا بچوں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے پاکستان کے کتنے سفارتکاروں کو ویزے جاری کردیے؟ 2019 کے بعد اہم پیشرفتاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کئی ماہ کے توقف کے بعد ایک بار پھر پاکستان اور بھارت نے باہم سفارتی ویزے جاری کرنے شروع کر دیئے۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق 5اگست
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »