بلوچستان میں پیش آنے والے سانحات پر سرد مہری شرم کی بات ہے،ایوب کھوسہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلوچستان میں پیش آنے والے سانحات پر سرد مہری شرم کی بات ہے،ایوب کھوسہ

بلوچستان میں پیش آنے والے سانحات پر سرد مہری شرم کی بات ہےایکسپریس ٹریبیون سے بات کرتے ہوئے اداکار ایوب کھوسہ نے کہا کہ میرے صوبے کا لہو ہمیشہ فروخت کے لئے تیار رہتا ہے کیوں کہ کوئٹہ ایک ایسا لطیفہ ہے جو اب مضحکہ خیز نہیں ہے اور اس حوالے سے اعلیٰ حکام کوبھی سمجھنے کی ضرورت ہے، یہ شرم کی بات ہے کہ کوئٹہ میں بم دھماکوں کا سلسلہ ایک سرکس میں تبدیل ہوچکا ہے اور اب کوئی بھی بلوچستان میں ہونے والے سانحات کی پرواہ نہیں کرتا...

انہوں نے کہا کہ ان جیسے مسائل ہی ہیں جو مقامی لوگوں میں ناراضگی کا احساس پیدا کرتے ہیں، بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کو ریاست سنجیدگی سے نہیں لے رہی اور مزید ستم ظریفی یہ ہے کہ تعلیم اور صحت سمیت بہت سے شعبے اس وقت تباہی کا شکار ہیں، میرے خیال میں یہ انتہائی اہم وقت ہے کہ ہم اس طرح کے واقعات کا سدباب کریں یا پھر ہار مان لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

.AISA KUCH BHI NAHI FRIEND.HAM SAB DOST HEIN AIK QOUM HEIN AP BLOCHI BHI HAMARE BHAI HO.WE LOVE PAKISTANIS....ALL ARE 'ONE'.

سانحہ پشاور ہو یا بکوچستان پنجاب مین ہو یا سندھسب جگی سانحہ سانحہ ہی کہلاتا ہے تعریف ایک ہی ہے !

Khousa sahub kiya kareen garebon ka hashur aisa hai honiwala hai

مسٹرکھوسہ٭ بالوں سے کوئی چیزنکل کے لڑ نہ جائے ـ خیال رکھنا🦟😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت نے کراچی آنے والا بحری جہاز حراست میں لے لیانئی دہلی  (ویب ڈیسک)بھارتی کسٹم نے کراچی آنے والے ہانگ کانگ فلیگ کیریئر بحری جہاز کو 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 نامنظور حکومت واپوزیشن کی کشمیرپرپراسرار خاموشی1طرف شکوک وشبہات تودوسری طرف بھارت کےتوسیع پسندانہ عزائم کوبڑھاوادےرہی ہے 27thFeb آرہی ہے اور مودی نےاس سےپہلےحملہ کردیاہے لوگ کہتےہیں کچھ کرنہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے شرمناک KashmirAwaitsUNPlebiscite ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چونیاں میں اتائی نے زچگی کے لیے آنے والی خاتون کی جان لے لیقصور (ویب ڈیسک) چونیاں میں نجی کلینک پر زچگی کے لیے آنے والی خاتون جان سے ہاتھ دھو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی:ترجمان افغان صدرامن معاہدے سے افغانستان میں تشدد میں کمی واقع ہوگی:ترجمان افغان صدر Afghanistan PeaceAgreement ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا، انٹر بینک میں 6 پیسے مہنگاکراچی: (دنیا نیوز) امریکی کرنسی کا ریٹ آج اتار چڑھاو کا شکار رہا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا دوسری جانب انٹر بینک میں 6 پیسے مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں زراعت کے سسٹم میں آرٹیفشل انٹیلی جنس کا استعمال شروع - ایکسپریس اردولاہور میں ایک کھیت پر کئی آلات اور سینسر لگائے گئے ہیں جو مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرتے ہیں neya kaam kya hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحانکراچی:انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان Dollar Euro PoundSterling Rupee ExchangeRates InterBank OpenMarket Business Trade MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »