بلغراد:سربیامیں لاک ڈاؤن کاسرکاری اعلان،عوام مشتعل،مظاہرے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلغراد:سربیامیں لاک ڈاؤن کاسرکاری اعلان،عوام مشتعل،مظاہرے SamaaTV

Posted: Jul 9, 2020 | Last Updated: 24 mins ago

سربیا میں حکومت کی جانب سے کرونا کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کے اعلان پر شہری مشتعل ہوگئے اور پارلیمنٹ کا گھیراؤ کرلیا۔ غیرملکی خبرايجنسی کے مطابق مشرقی یورپ کےملک سربیا میں گذشتہ روز صدرکی جانب سےدارالحکومت بلغراد میں 5 سے زیادہ افراد کےاجتماع پر پابندی اور جمعے سے پیر تک کرفیو کا اعلان کیا تھا۔

حکم نامے کو ملک کے دیگر شہروں میں بھی نافذ کرنے کا اشارہ دیا گیا تھا۔ سربین صدرکےاعلان کے بعد شہری مشتعل ہوگئے اورسڑکوں پراحتجاج کرتے ہوئےمظاہرے شروع کردئیے۔ ہزاروں مظاہرین نےدارالحکومت بلغراد میں پارلیمنٹ کا گھیراؤ کیا اور پارلیمنٹ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی جس پرپولیس نے احتجاجی مظاہرین کومنتشر کرنے کےلیےآنسو گیس کا استعمال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلانلاہور کے 7 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

وباسےنمٹنےکیلئےمشترکا حکمت عملی بناناہوگی،وزیراعظموباسےنمٹنےکیلئےمشترکا حکمت عملی بناناہوگی،وزیراعظم پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث دنیا بھر میں مزدوروں کیلئے مشکل وقت ہے،وزیراعظم - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی: اسلام آباد کے 3 علاقوں میں آج لاک ڈاؤن ختم کرنیکا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد:لاک ڈاؤن کئےگئےسیکٹرزڈی سیل کرنےکافیصلہاسلام آباد:لاک ڈاؤن کئےگئےسیکٹرزڈی سیل کرنےکافیصلہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلوی ریاست وکٹوریا میں چار ہفتوں کا لاک ڈاﺅن نافذ کرنے پر غورملک کی دوسرے بڑی گنجان آباد ریاست وکٹوریا میں ایک دن میں ریکارڈ نئے کیس سامنے آنے کے بعد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »