بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر حکومت اور اتحادی جماعت میں معاملات طے پاگئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ڈیلی پاکستان آن  لائن) پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق

لاہور پاکستان تحریک انصاف اور ق لیگ میں بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر معاملات طے پاگئے ہیں۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے مسودے کے مطابق پنجاب کے 25 اضلاع میں ڈسڑکٹ کونسل ہونگی۔پنجاب کے 11 اضلاع میں میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہونگی۔نو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر میٹرو پولیٹن کارپوریشن ہوگی۔گجرات اور سیالکوٹ میں بھی میٹر و پولیٹن کارپوریشن ہوگی۔ڈسٹرکٹ کونسلز کے سربراہ ڈسٹرکٹ مئیر ہونگے۔میٹرو پولیٹن میں لارڈ مئیر سربراہ ہوگا۔نچلی سطح پر نیبر ہڈ اور ویلیج کونسل ہونگی۔تحصیل کونسل، میونسپل کارپوریشن،میونسپل اور ٹاؤن کمیٹیاں نہیں ہونگی۔مزید...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں بلدیاتی ایکٹ پر مسلم لیگ ق کے تحفظات پر ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکامنحوس ٹولہ ق لیگ ہے بلیک میلر.. مناسب بولی پر بِکتے ہیں مناسب وقت پرکسی کے اشارے پر..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر اتفاقپی ٹی آئی اور ق لیگ پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام پر متفق arynewsurdu حالانکہ ابھی نیوز سنی ہیں اس میں ابھی ایسا کچھ نہیں کہا گیا۔ پہلے قاف لیگ کو خود بیان دینے دیں اے آروائی اردو میں کھتا ھے کہ پی ٹی آی اور ق لیگ متفق ہیں اور انگریزی میں کھتا ھے کہ متفق نھیں ھیں...! 🤔 Q league in fact a group of blackmailing
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لاپتہ‘ کھلاڑی کے معاملے پر چین میں تمام عالمی ٹینس ٹورنامنٹ معطل - BBC News اردوڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں ’سخت شکوک‘ ہیں کہ پینگ ’آزاد، محفوظ ہیں اور یہ کہ انھیں کسی قسم کی ’دھمکیوں کا سامنا‘ نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »