بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں حلقہ بندیوں کا 50 فیصد کام مکمل -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں حلقہ بندیوں کا 50 فیصد کام مکمل ARYNewsUrdu

لاہور: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئےحلقہ بندیوں کاعمل جاری ہے اور اب تک 36 اضلاع میں حلقہ بندی کمیٹیوں نے50فیصد کام مکمل کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ تیز کر دیا گیا، صوبے کے مختلف اضلاع میں حلقہ بندیوں کے لیے کمیٹیاں متحرک ہیں اور 50 فیصد تک کام مکمل کر لیا گیا ہے۔ 21اگست2020 تک حلقہ بندی کی مجوزہ فہرست شائع کر دی جائے گی جب کہ 22 اگست سے 6 ستمبر تک ووٹر حکام کے پاس اعتراضات جمع کراسکتے ہیں۔

5اکتوبر 2020تک اعتراضات پر فیصلے جاری کیے جائیں گے اور 13 اکتوبر 2020 کوحلقہ بندیوں کی حتمی فہرست شائع کر دی جائے گی۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن صوبے بھر میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری کے لیے ابتدائی مرحلے کا کام تیزی سے مکمل کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد، حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاریلاہور: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے صوبہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کل سے ریسٹورینٹس سمیت دیگر کاروبار کھل جائیں گےپنجاب میں کل سے ریسٹورینٹس سمیت دیگر کاروبار کھل جائیں گے Punjab GOPunjabPK MoIB_Official Restaurants Hotels FoodPoints Businesses Open
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے مزید 4 مریض جاں بحقصوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 109 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 4 مزید اموات کے بعد صوبے میں اموات کی مجموعی تعداد 2 ہزار 174 ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قانون ہاتھ میں لینے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہوگی، پنجاب حکومتلاہور: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے نیب واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز نے عدالتی رعایت کا غلط استعمال کیا، پتھر لانے والی کچھ گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں جعلی تھیں، قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب میں پیشی سے قبل وزیراعلیٰ پنجاب کی وزیراعظم سے اہم ملاقاتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وزیراعظم عمران خان کو لاہور میں پیش آنے والے واقعات پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔ وزیراعظم عمران
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت: سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او پیز تیارلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب حکومت نے 15 ستمبر سے سکولوں میں تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے ایس او پیز تیار کر لئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »