بلدیہ فیکٹری کیس،مالکان کے بیان کی نقول اے ٹی سی میں پیش

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیہ فیکٹری کیس،مالکان کے بیان کی نقول اے ٹی سی میں پیش IrfanHaqueS کی رپورٹ

کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی اہم سماعت ہوئی۔ فیکٹری مالکان کے جے آئی ٹی کو ریکارڈ کرائے گئے بیان کی نقول پیش کردی گئی۔

بیان میں درج ہے کہ آتشزدگی کے بعد ایم کیوایم سیکٹر انچارج اصغر بیگ کو بھتہ دیا گیا، سال 2012 میں شاہد بھائلہ، منصور کے آفس ميں اصغر کے بھائی ماجد سے ملا، ماجد بیگ نےکہا تھا کہ اب ایم کیوایم کو کروڑوں روپے بھتہ دینا پڑے گا۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ 11 ستمبر 2012 کو پہلے گودام میں آگ لگائی گئی،فائر بريگيڈ 60 سے 90 منٹ ميں اس مقام پر پہنچی تھی۔

رپورٹ کے مطابق بھتہ نہ دینے پر فیکٹری کو آگ لگائی گئی اورایم کیوایم کی قیادت نے فیکٹری کو جلانے کا حکم دیا۔ رپورٹ کی روشنی میں مقدمے میں دہشتگردی کی دفعات شامل کی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ:العزیزیہ کیس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتویاسلام آباد ہائیکورٹ:العزیزیہ کیس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلوں پر سماعت 7 اکتوبر تک ملتوی Islamabad HighCourt AlAziziaReference NawazSharif Appeal pmln_org president_pmln PmlnMedia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کے ایم سی بجٹ میں اتار چڑھاؤ کی وجوہاتکے ایم سی کے بجٹ میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ Mahim_Maher اور SohailRabKhan کی رپورٹ Mahim_Maher SohailRabKhan یہ نہیں نظر آیے جو میچ محمد عامر جیتتا تھا اور پاکستان میڈیا دن رات ہیڈلاٸن بنا کے چلاتا وہی میچ اس نے بھی جیتا لیکن کوٸی خبر نہیں کیونکہ یہ کوٹلی سے تعلق رکھنے والا ایک کشمیری ہے اور اس نے جیتنے کے بعد کشمیری پرچم اٹھایا ملک فیصل کشمیری ویلڈان👇👇 Mahim_Maher SohailRabKhan
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

صلاح الدین کی ہلاکت تشدد کے باعث ہوئی، پوسٹمارٹم فرانزک رپورٹرحیم یار خان: پولیس کی حراست میں اے ٹی ایم مشین سے پیسے چوری کرنے والے ملزم صلاح الدین کی ہلاکت کیس میں پیش رفت ہوئی ہے،صلاح الدین کی پوسٹمارٹم فرانزک رپورٹ آگئی ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ ملزم کی موت تشدد کے باعث ہوئی ہے۔ آج نیوز کے مطابق رپورٹ میں انکشاف […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

معدنیات کرپشن کیس میں گرفتار پی ٹی آئی رہنما سبطین خان کی ضمانت منظورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے معدنیات کرپشن کیس میں گرفتارپی ٹی آئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی مریضوں کیلئے وارڈ مختص کرنے کی ہدایتڈینگی مریضوں کیلئے وارڈ مختص کرنے کی ہدایت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خورشید شاہ کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظورخورشید شاہ کا 2 روزہ راہداری ریمانڈ منظور SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 Iska mun takie main dai k tash**'' *o pe mila mila k chittar dainay chahie, BLOODY Double Shah. SohailRashid8 KUCH NAI HONA NOTE KAR LEY . REMAND .PRODUCTION ORDER BAIL SAMAAT POSTPONE ETC .WHAT A COUNTRY WHAT A JUSTICE .
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »