بلدیاتی الیکشن پیپلزپارٹی امیدوار کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے سنگین الزام لگا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی الیکشن، پیپلزپارٹی امیدوار کی کامیابی کے بعد پی ٹی آئی کی مقامی قیادت نے سنگین الزام لگا دیا

ہمارےگھروں پر حملے کیےگئے ہیں ، لوگوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایاگیا اور پولیس ہماری ایف آئی آر درج نہیں کررہی، ہمیں انصاف دیاجائے، تحریک کے حامیوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

پریس کلب عمرکوٹ کے سامنے تحریک انصاف کےمقامی رہنمائوں اور حامیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا اور دعویٰ کیا کہ وارڈ نمبر"12"میں پیپلزپارٹی کے کامیاب ہونےوالے امیدوار چیتن گوئل نےہمارا جینا حرام کردیا ہے، پولیس ہماری داد رسی نہیں کررہی بلکہ دباؤ ڈالا جارہا ہےکہ ہم صلح کرلیں۔ ڈی کے کولہی ،گینی بائی نے مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انصاف کیاجائے ورنہ ہم وسیع احتجاج اور دھرنا دینےپر مجبور ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جب بنگال کی مقامی فوج نے بغاوت کی جو غدر کے نام سے مشہور ہوئیمصنف : ای مارسڈن   لارڈ کیننگ ۔۔۔۔(چودہواں گورنر جنرل1856ءسے 1858ءتک)  لارڈ کیننگ 1856ءمیں گورنر جنرل ہو کر آیا تھا۔ اب اس بات کو 100 برس کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امارات نے پاکستان کی سرکاری کمپنیوں کے حصص کی خریداری کی پیشکش کردیاسلام آباد (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات نے عوامی سطح پر درج سرکاری کمپنیوں میں اقلیتی حصص مذاکراتی قیمت پر خریدنے اور ان میں سے ہر ایک فرم کے بورڈ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کارکیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں  کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے درمیان اپنے طیارے کو چھوٹا قرار دینے کی بحثبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے جرمنی میں جی 7 ممالک کی کانفرنس کے دوران ملاقات کی تھی۔ 🧐🧐
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »