بلدیاتی الیکشن میں متحدہ سے اتحاد کے بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا، عمران اسماعیل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صوبے بھر میں ایسے ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی ناگزیر ہے جن کی سیاسی وابستگی نہ ہو، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں ایم کیو ایم سے اتحاد کے بارے میں کچھ کہنا قبل ا ز وقت ہے، پورے ملک بالخصوص سندھ میں غیر جانب دار بلدیاتی ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں ایسے ایڈمنسٹریٹر تعینات ہونے چاہئیں جن کی سیاسی وابستگی نہ ہو اور وہ غیر جانب دار رہ کر عوام کی خدمت کریں، سندھ سالڈ ویسٹ منجمنٹ بورڈ کا تجربہ ناکام ہوچکا ہے یہ کام میئر کراچی ہی بہتر انداز میں کرسکتے ہیں امید ہے کہ سپریم کورٹ اس حوالے سے جلد فیصلہ کرے گی۔ اس موقع پر میئر کراچی وسیم اختر نے کہا کہ وفاقی وزیر کی کے الیکٹرک سے متعلق اجلاس میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کی یقین دہانی کے باوجود کراچی میں بجلی کا مسئلہ حل نہیں ہوا، آج بھی ایک اہم اجلاس ہوا جس میں کے الیکٹرک نے اپنے مسائل رکھے، یہ وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ کے الیکٹرک کو مطلوبہ مقدار میں گیس اور فرنس آئل فراہم کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیشہر قائد میں مون سون بارشوں کے بعد پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakArmy Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کی ہیٹ ٹرک، کئی علاقوں میں پانی جمعگرین لائن منصوبے کی تعمیرات کے باعث ضلع وسطی کے برساتی نالے بارہ مقامات پر بند ہیں، جس کی وجہ سے ناگن چورنگی کی شاہراہ پھر دریا بن گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سنجے دت سانس لینے میں مشکلات کی شکایت پر ہسپتال میں داخل - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدریگزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدریگزشتہ سال کی طرح سب سے بڑی شجرکاری کی مہم جہلم میں ہوگی،فواد چوہدری fawadchaudhry pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »