بلدیاتی انتخابات: روایتی گہماگہمی کا فقدان،' منقسم' ایم کیو ایم کے اتحاد کی کوششیں - Urdu Blogs | ARY News

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 85 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات: روایتی گہماگہمی کا فقدان،’ منقسم’ ایم کیو ایم کے اتحاد کی کوششیں ARYNewsUrdu

سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق 15 جنوری یعنی آئندہ اتوار کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن ہو رہے ہیں تاہم اس مرتبہ انتخابی سیاست کے لیے روایتی گہما گہمی نظر نہیں‌ آرہی ہے۔

گزشتہ بلدیاتی دور ایم کیو ایم کے میئر وسیم اختر کا دور تھا لیکن بدقسمتی سے وہ دور شہر کراچی کی فلاح و بہبود کے لیے موثر اور عملی اقدامات کے بجائے صرف اقتدار اور اختیار نہ ہونے کا رونا روتے ہوئے گزار دیا گیا اور کوئی میگا پراجیکٹ اس شہر کو نہیں دیا گیا اور حیرت کی بات یہ ہے کہ جس جماعت پر شہر کراچی کے حقوق غصب اور بلدیاتی اداروں کو بے اختیار کرنے کا الزام عائد کیا گیا ایم کیو ایم نے گزشتہ سال اسی سیاسی جماعت سے پانچویں بار اتحاد...

ایک ڈیڑھ ماہ کے دوران گورنر سندھ ایم کیو ایم پاکستان سمیت پی ایس پی، ڈاکٹر فاروق ستار، آفاق احمد سے ملاقاتیں کر چکے ہیں اور گزشتہ کئی سال سے ایک دوسرے کے خلاف ان جماعتوں کے رہنما بھی ایک دوسرے سے ملاقاتیں کر رہے ہیں لیکن جس اتحاد کی بازگشت گزشتہ ماہ سنائی دی تھی اور خوشبری سال شروع ہوتے ہی ملنے کی نوید دی گئی تھی وہ خوشخبری اب تک سنائی نہیں دی ہے۔

ایم کیو ایم جس کا کہنا ہے کہ وہ انتخابات سے نہیں بھاگ رہی اور نہ ہی کسی کے لیے میدان خالی چھوڑے گی بلکہ وہ حلقہ بندیوں پر معترض ہے کیونکہ حلقہ بندیاں پی پی کی سندھ حکومت نے اپنے ذاتی سیاسی مفادات کو مدنظر رکھ کر کی ہیں تاکہ الیکشن میں پیپلز پارٹی کو زیادہ سے زیادہ فائدہ ہو۔ ایم کیو ایم کے اس الزام کو اس بات سے بھی تقویت ملتی ہے کہ بلاول بھٹو سمیت کئی یی پی سیاسی رہنما ببانگ دہل یہ اعلان کرچکے ہیں کہ اس بار کراچی کا میئر جیالا ہوگا اگر ایسا ہوا تو یہ کراچی کی تاریخ میں پہلی بار...

اس کے برخلاف گزشتہ عام انتخابات میں کراچی سے ایم کیو ایم کو بڑا نقصان پہنچانے والی پاکستان تحریک انصاف بھی بلدیاتی انتخابات کے لیے اس طرح سرگرم نظر نہیں آتی جس طرح کہ یہ بلدیاتی انتخابات تقاضہ کرتے ہیں۔ پی ٹی آئی کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے عدالت ضرور گئی لیکن ایسا لگتا ہے کہ ان انتخابات کے لیے اس کے پاس کوئی روڈ میپ نہیں ہے اور اس کی توجہ صرف اعلیٰ ایوانوں کی سیاست پر مرکوز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ بلدیاتی الیکشن منصفانہ انتخابات پر سوالیہ نشان ہوں گے: خواجہ اظہارمتحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کہنا ہے کہ یہ بلدیاتی انتخابات منصفانہ شفاف انتخابات پر سوالیہ نشان ہوں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کی درخواست مسترد سندھ میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہونگےکراچی: الیکشن کمیشن نے کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹہ میں نئی ووٹر لسٹوں پر بلدیاتی الیکشن کرانے سے متعلق ایم کیو ایم کی درخوست مسترد کردی۔ چیف الیکشن کمشنر کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کا ایم کیوایم کے احتجاج میں شرکت کا اعلان.کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم پاکستان حلقہ بندیوں کے خلاف آج احتجاج کرے گی۔الیکشن کمیشن نے کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصطفیٰ کمال کا ایم کیوایم کے احتجاج میں شرکت کا اعلانکراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق ایم کیوایم پاکستان حلقہ بندیوں کے خلاف آج احتجاج کرے گی۔الیکشن کمیشن نے کراچی و حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی اور حیدر آباد کو لاڑکانہ بنانے کی تیار ہوچکی ہے، وسیم اخترسابق صدر آصف علی زرداری وعدہ پورا کرنے کےلیے مشہور ہیں لیکن ہم سے کیا وعدہ پورا نہیں ہوا۔ تفصیلات جانیے: WasimAkhtar mqmpakistan MQMP PPP ShehbazSharif
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، فاروق ستار بھی شرکت کریں گےایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج، فاروق ستار بھی شرکت کریں گے arynewsurdu DA WALAAEEEE? یہ سب ایک ہیں یہی تو وہ لوگ ہیں جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو اتنا طاقتور بنایا ہے کہ وہ حکومت گرا دیتے ہیں الیکشن کمیشن بھی اسٹیبلشمنٹ کا اور ایم کیو ایم بھی اسٹیبلشمنٹ کی ہے احتجاج اعوام کو چ بنانے کے لیے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »