بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامی مزید پڑھیے: GeoNews

میرپورخاص میں بلدیاتی الیکشن کے دوران پیپلزپارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ہری رام کے بیٹےکرن کمار اپنے ساتھیوں سمیت نور شاہ کالونی میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پہنچے، اس موقع پر ان کی خاتون پریزائیڈنگ افسر سے تلخ کلامی ہوئی۔ کرن کمار کا کہنا تھا کہ آپ نے ہماری ایجنٹ کو کیوں نکالا؟ خاتون پولنگ افسر کا کہنا تھا کہ میں نےکسی ایجنٹ کو نہیں نکالا، آپ مجھےدھمکا رہے ہیں۔

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے خاتون پولنگ افسر سے تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کو خط لکھتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انہیں کوئی حق نہیں پہنچتا کہ یہ کسی بھی خاتون سے بدتمیزی کریں نہ ہی کسی کو دھمکاۓ

یہ کتی پارٹی(پی پی)آج پورا دن دہشت گردی کرتی رہی

In gullo Batton ko na ahal karen misconduct karne pe Election Commission,

saudkhalil0 Walaikum as salam 🤝!

سراسر بد تمیزی ہے یہ عورت کی توہین ناقابل برداست بلاول کو چاہئیے فوری ایکشن لے اپنے ممبر کے خلاف

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے کے بیٹے کی خاتون پولنگ افسر سے تلخ کلامی کی ویڈیو وائرلکرن کمار کا کہنا تھا کہ پولنگ ایجنٹ کو کیوں نکالا گیا جبکہ خاتون پریزائیڈنگ آفیسر کا کہنا تھا کہ دھمکائیں نہیں کسی ایجنٹ کو نہیں نکالا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی پی رہنما کا بنگلہ دیش سے بہاریوں کو پاکستان لانے کامطالبہپی پی رہنما کا بنگلہ دیش سے بہاریوں کو پاکستان لانے کامطالبہ arynewsurdu I am agree. Shalaraza ko bangla bhej dn pehly mujajiron ny jeena haram kiya hua hy ab behari Bhi behn tum hi dafa ho jao یہ ایک سیاسی کارڈ ہے جسے سیاسی جماعتیں وقتا' فوقتا' استعمال کرتی رہتی ہیں ، متحدہ والے بھی اس کارڈ سے کافی کھیلے ہیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات میں ضمنی الیکشن پی ٹی آئی پہلے اے این پی دوسرے نمبر پر06:15 PM, 26 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, سوات : سوات کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی کے 7 میں بھی ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ  کا وقت ختم ہوگیا ہے جس کے PTi پہلے اور ANP ( PDM) دوسرے نمبر پر۔۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تفتیشی افسر نے دعا زہرا کے شوہر ظہیر کو بے گناہ قرار دے دیا - ایکسپریس اردودعا اور ظہیر کی پب جی کے ذریعے دوستی ہوئی تھی، وہیں نکاح کی بات ہوئی تھی، تفتیشی افسر میڈیا نے اور اس لڑکی کے ورثا نے بے فضول ڈرامہ لگایا ہوا ہے پورا کیس سامنے آ گیا لیکن والدین فضول کی ضد میں اپنی مسلسل توہین کروا رہے ہیں اور میڈیا اس کیس کو ایسا کور کر رہا ہے جیسے پاکستان میں کوئی اور ایشو ہے ہی نہیں جان چھوڑیں ان کی دراصل ہم اسلامی تو رھے نہیں اگر اسلامی قانون کو دیکھا جاۓ تو لڑکی کا گھر سے بھاگنا ہی جرم ہے نامحرم کے ساتھ ۔۔سوال یہ ہے کیا یہ لڑکی اور لڑکا عمرہ ادا کرسکتے تھے نکاح سے پہلے بس اس سوال کا جواب دے دیں عزت رل گی اور کسی کا کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دعا زہرا کیس کی تحقیقات، تفتیشی افسر اصل کہانی بتادیکراچی : دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر شوکت شاہانی کا کہنا ہے کہ ظہیر پر اغوا کا مقدمہ نہیں بنتا ، لڑکی اپنی مرضی سے گئی ہے۔ Asal kahani yeh hai k awam bc therki hai aur kuch nahi حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کیس کی تحقیقات، تفتیشی افسر نے اصل کہانی بتادیکراچی : دعا زہرا کیس کے تفتیشی افسر شوکت شاہانی کا کہنا ہے کہ ظہیر پر اغوا کا مقدمہ نہیں بنتا ، لڑکی اپنی مرضی سے گئی ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL 🖐️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »