بلبل سرحد مہ جبین قزلباش، دنیا سے رحلت کر گئیں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں بلبل سرحد کے نام سے پہچانے جانے والی پشتو اردو اور فارسی زبان کی خوبرو گلوکارہ مہ جبین قزلباش کی آواز ایک عرصے تک موسیقی کی دنیا پر حکمرانی کرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی ہے ۔

پاکستان میں بلبل سرحد کے نام سے پہچانے جانے والی پشتو اردو اور فارسی زبان کی گلوکارہ مہ جبین قزلباش کی آواز ایک عرصے تک موسیقی کی دنیا پر حکمرانی کرنے کے بعد ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئی ہے ۔

مہ جبین قزلباش کے والد ایران سے پاکستان آئے تھے اور پھر یہاں انھوں نے دوسری شادی کی تھی۔ ابتدا میں وہ اندرون پشاور شہر کے کوچہ رسالدار میں مقیم تھے۔ریڈیو پاکستان سے تعلق رکھنے والے پروڈیوسر اور تحقیق کار لئیق زادہ لئیق نے خیبر پختونخوا کے گلوکاروں اور فنکاروں پر تین کتابیں لکھی ہیں جن میں مہ جبین قزلباش کے بارے میں انھوں نے مکمل تفصیل فراہم کی ہے۔

لئیق زادہ نے بتایا کہ پختون معاشرے میں موسیقی کو تو بہت پسند کیا جاتا ہے لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ فنکاروں اور گلوکاروں کو اچھی نٌظر سے نہیں دیکھا جاتا اسی لیے انھوں نے ان فنکاروں پر لکھا ہے تاکہ ان کی خدمات کو یاد رکھا جائے۔'سپینے سپوگمئی وایہ آشنا بہ چرتہ وی ناں ، گونگے شے ولے نہ وایے حالونہ' اس لوک گانے کا ترجمہ کچھ یوں ہے کہ 'سفید چمکتے چاند بتاؤ میرا آشنا کہاں ہوگا ، اب خاموش کیوں ہو گئے، اب مجھے ان کا حال کیوں نہیں...

اس وقت معروف گلوکار موسیقار اور شاعر رفیق شنواری نے جب انھیں سنا تو انھوں نے مہ جبین کی آواز کو سننے کے بعد ان کا آڈیشن کیا اور انھیں گانے کی منظور دی۔ رفیق شنواری ان کے شروع کے اساتذہ میں شمار ہوتے ہیں اس کے علاوہ انھوں نے اس وقت کے دیگر اساتذہ سے بھی تربیت حاصل کی اور اپنی آواز کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😢

Rest in peace

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

May her soul rest in peace.

Inna lillah w inna illaih rajeoon

RIP

Allah pak Janet naseeb karee

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

R.I.P

Kaun thi ya

Rip

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر تحقیقات، فواد کی کمیشن بنانے کی تجویز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے فیصل لودھی اور زاہد الیاس کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیوائس ایڈمرل فیصل لودھی کمانڈر کوسٹ اور زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates Congratulations both officers PN
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقیپاک بحریہ کے دو رئیر ایڈمرلز کی وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی Pakistan PakNavy Promotion ZahidIlyas FaisalRasulLodhi PakArmy pid_gov MoIB_Official dgprPaknavy OfficialDGISPR ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »