بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہو گیا: راجا بشارت

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہو گیا: راجا بشارت GovtofPunjabPK

حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سے فرار ہو گیا ہے، مرکزی ملزم کو واپس لانے کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست کی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے آئی جی پنجاب راؤ سردار نے کہا ہے کہ میاں وکی کو جلد گرفتار کیا جائے گا اور ملزمان کی گرفتاری کے ریڈ وارنٹ جاری کیے جا رہے ہیں۔آئی جی پنجاب نے کہا میاں وکی کی بیرون ملک گرفتاری کے لیے انٹرپول سے رابطہ کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

GovtofPunjabPK یہ حالت ہے انکی

GovtofPunjabPK Besharaam tab b tum istefa nahe dogy?lamaath

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارتوزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارت سبحان اللہ bus ko raya sat e madina ha bhai jesa gaya yh so hain بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارت مطلب کے کوئی شک ہی نہی رہ گیا کہ قاتل پی ٹی آئی کا کوئی شیرو ویرو تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سفیر پاکستان بلال اکبر کی مکہ مکرمہ میں پریشان پاکستانیوں سے ملاقاتمکہ مکرمہ (محمدعامل عثمانی) پاکستانی سفیر لفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر نے مکہ مکرمہ میں جبل عمرمنصوبہ کےRCC کمپنی کے  81 پاکستانی عمال کی درخواست اور شکایت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارتوزیر قانون پنجاب راجا بشارت نے کہا ہے کہ سانحہ انارکلی میں دو ملزمان کوگرفتارکرلیا ہے بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارت سبحان اللہ bus ko raya sat e madina ha bhai jesa gaya yh so hain بلال یاسین پر قاتلانہ حملے میں ملوث مرکزی ملزم ملک سےفرارہوگیا، راجہ بشارت مطلب کے کوئی شک ہی نہی رہ گیا کہ قاتل پی ٹی آئی کا کوئی شیرو ویرو تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھیک مانگنے والی لڑکی پر دکاندار نےگرم گھی پھینک دیاگرم گھی سے لڑکی کا چہرہ اور گردن سمیت 40 فیصد جسم جھلس گیا، ملزم موقع سے فرار ہوگیا تھا تاہم اسے بعد میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہم بالکل ہی بے حس اور ظالم بنتے جا رہے ہیں۔ جانورں سے بھی بدتر۔ یا اللہ اس بچی پہ اپنا رحم فرما اور ظلم کرنے والے کو اس کے کیے کی اپنے انصاف کے مطابق سزا دے فوری کیس کرو😥
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایک ڈرامے سے نکالے جانے پر بہت خوش ہوئی تھی، اداکارہ حبا بخاری کا انکشافسوشل میڈیا پر اداکارہ کے نجی ویب شو میں دیا گیا ایک بیان وائرل ہو رہا ہے جس میں انھیں ڈرامے سے نکالے جانے کے حوالے سے گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں:GeoNews HibaBukhari Aur aik dramay ma daaly janay pr bh
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا شرح بڑھ کر 41 فیصد ہو گئیملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس بے قابو ہو چکا ہے، اس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور شرح 41 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »