بلاول بھٹو کی 2 سابق وزرائے اعظم سے ملاقات، اہم ٹاسک سپرد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لانگ مارچ سے قبل پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈے کا آغاز ہوچکا ہے، بلاول بھٹو زرداری تفصیلات جانیے: DailyJang

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو سابق وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔

لاہور میں ہونے والی ملاقات میں بلاول بھٹو نے لانگ مارچ سے متعلق یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف کو اہم ٹاسک دیے۔ پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ لانگ مارچ سے قبل پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈے کا آغاز ہوچکا ہے، سلیکٹڈ حکومت پی پی کو لانگ مارچ کی وجہ سے ٹارگٹ کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی ہتھکنڈوں کے باوجود لانگ مارچ ہوکر رہے گا، مجھےفروری سے اسلام آباد کا مطلع ابر آلود نظر آرہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صحت کارڈ پروگرام پیپلزپارٹی دورحکومت میں شروع ہوا،بلاول بھٹوبلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت وسیلہ کارڈ کا پروگرام شروع کیا گیا تھا SamaaTV Buhahahahaha credit ko ungl e smj lya h lyny ki adat ni rehti PPP ne kuch nahi kiya karachi mein siwaye logo ko benazir income support k piche laga kar karachi ki har gali mein gatar bhare hai road kharab hai pani ka masla hai gas nahi hai bijli nahi hai BISP fraud and govt action
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلز پارٹی کو ہوا، بلاولآئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف نہیں مل سکتا تو عام آدمی کو کیسے انصاف ملے گا؟ چیئرمین پی پی Koi media malik riyaz say question nahi ker sakta kay bahria karachi sports city 7 salon say lougon ka paissa kha kay baitha hay You are corrupt as your mother and father Your legacy is corruption and aindhism
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ عائشہ عمر نےن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی تعریف کر ڈالی کس چیز میں بلاول کو پیچھے چھوڑ دیا؟ بتا دیاکراچی (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عائشہ عمر کاکہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول  بھٹو کو مقبولیت میں پیچھے Iski kya value h tareef ki donu ek jasi hn
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گمبٹ اسپتال جیسی سہولیات فراہم کر کے دکھائیں، بلاول بھٹو کا پنجاب اور کے پی حکومت کو چیلنج - ایکسپریس اردوگمبٹ اسپتال جیسی سہولیات فراہم کر کے دکھائیں، بلاول بھٹو کا پنجاب اور کے پی حکومت کو چیلنج مزید پڑھیں: ExpressNews گمبٹ ہسپتال میں زرداری اور فریال کا علاج کر کے دکھائیں۔ عوام کا کھلا چیلنج۔ تم نے کی ہیں😂😂😂؟؟ تمھاری اوقات نہیں ھے جو کر رہے ہیں ان کی مہربانی ہے ورنہ تھر میں معصوم بچے مر رہے ہیں سرا سندھ بنیادی سہولیات سے محروم ہے۔ جہاں کتے کے کاٹنے کی ویکسین آج تک دستیاب نہیں ہے اس لیے پورا سندھ سویل جناح آغا خان لیاقت نیشنل میں کیا کرنا آتا ہے رات کو جا کر دیکھ لیں سب ہسپتال کی پارکنگ میں سوتے ملیں گے کوئی ان کو لے جاکر دیکھیں کے گمبٹ کے اسپتال کے مریض جان بچانے کراچی آگئے ہیں 😜😜😜
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاق نے سندھ کے صحت کارڈ کا نام چرایا، بلاول
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے بلاول کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا، عائشہ عمرگزشتہ روز اداکارہ عائشہ عمرجیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ ‘ میں مہمان بنیں اور اس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ مزید جانیے : PSLT20 GeoNews بلکل ہر کوئی اس بات سے اتفاق کرتا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »