بلاول کو چاہیے میئر کراچی کا الیکشن لڑیں، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

بلاول اور مریم کا قد نہیں ہے کہ وہ خود کو قومی لیڈر کہیں، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ایک مرتبہ پھر بلاول بھٹو اور مریم نواز کو بچہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ بلاول اور مریم کا قد نہیں ہے کہ وہ خود کو قومی لیڈر کہیں، بلاول کو چاہیے کہ میئر کراچی کا الیکشن لڑیں۔

وزیر اطلاعات نے کہا کہ بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں کے پیچھے سازش ہے، پوری قوم شہداء کے والدین کے ساتھ کھڑی ہے، کسی بھی قسم کے تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن کو سینیٹ میں بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس ایوان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو نام نہاد اکثریت حاصل تھی وہاں بھی انہیں شکست ہوئی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم چین کے دورے پر جارہے ہیں جو بہت اہمیت کا حامل ہوگا، وزیراعظم کا چین کا دورہ ملک کیلئے سود مند ہوگا، اس سال پاکستان کی کامیابیوں کا سفر جاری رہے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Fawad Bhai aap ka kadd Kya ha Jo har hakumat me baithe hote hn...

قد تو تمہارا بھی چھوٹا ہے ڈبو پھر تم کیسے بھانت بھانت کی بولیاں ڈول کر یھاں پہنچ گے ہو جواب دینا

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کو بلاول اور مریم کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: فواد چودھریbilawal k hawalay to krna hi ni 😐😐 pti walay bol aisay rahay jaisay PAKISTAN ko bachon ki tarah pala hy jo kisi k hawalay ni kr saktay 😐 پاکستان کے زمینداروں کاشتکاروں مزدوروں کا تبدیلی والا کیڑا تو مر گیا ہوگا؟ کھاد کی جو بوری1800 سو روپے کی ملتی تھی اب 3600 سو کی بھی نہیں ملتی کھوتے کے حوالے کر دیا اچھا لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد عدلیہ نہ ہونے کا سب سے زیادہ نقصان پاکستان پیپلز پارٹی کو ہوا، بلاولآئین کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف نہیں مل سکتا تو عام آدمی کو کیسے انصاف ملے گا؟ چیئرمین پی پی Koi media malik riyaz say question nahi ker sakta kay bahria karachi sports city 7 salon say lougon ka paissa kha kay baitha hay You are corrupt as your mother and father Your legacy is corruption and aindhism
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدفکراچی کنگز کا ملتان سلطانز کو 125 رنز کا ہدف ARYNewsUrdu PSL7 PSL2022 KKvMS KarachiKings MultanSultans
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فخر کی دھواں دار اننگز، لاہور کا ملتان کو 207 رنز کا ہدفملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد لاہورقلندرز نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 206 رنزبنائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل7 : لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کو جیت کیلئے 207 رنز کا ہدفپی ایس ایل7 کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »