لندن: برطانوی جریدے نے ایسٹرن آئی نے دنیا کے پرکشش مردوں کی فہرست جاری کردی جس میں پاکستانی اداکار بلال اشرف ٹاپ ٹین میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔میں شاہد کپور پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب رہے جبکہ بلال اشرف نے 7ویں نمبر پر جگہ بنائی۔
ایشیا کے پرکشش مردوں کی فہرست میں بلال اشرف واحد پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے ٹاپ ٹین میں جگہ بنائی علاوہ ازیں علی ظفر کو صدی کا پرکشش مرد قرار دیا گیا۔ٹاپ ٹین اداکاروں میں شاہد کپور پہلے، ووین ڈسینا دوسرے، ٹائیگر شروف تیسرے، زین ملک چوتھے، ہرشد چوپڑا پانچویں، محسن خان چھٹے، بلال اشرف ساتویں، ویرات کوہلی آٹھویں اور جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے اداکار پربہاس دسویں نمبر پر رہے۔
ایسٹرن آئی کی جانب سے دہائی کے پرکشش مردوں کی فہرست بھی جاری کی گئی جس میں ہرتک روشن پہلے، زین ملک دوسرے، علی ظفر تیسرے، ووین ڈسینا چوتھے، سلمان خان پانچویں، شاہد کپور چھٹے، ویرات کوہلی ساتویں، رنبیر کپور آٹھویں، رنویر سنگھ نویں اور پربہاس نویں نمبر پر رہے۔
It's mean k ma is Baar phr Rh gya
I love Bilal
😄😄😄😄😄
کنجروں کے یہ بھی تو ساتھ مینشن کرو. کیا وقت آگیا ہے ایک کنجر کا😂😂😂
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلال اشرف دنیا کے 10 پرکشش مردوں میں شامل - ایکسپریس اردویہ اعزازحاصل کرنے پربے حد خوش ہوں، بلال اشرف Baki kidr han That is becuase arsched was busy exposing ss money laundering saga. He was not able to send entry. If you doubt look at the pic arynewsud ARYNEWSOFFICIAL Khabhi awo na swat husan dekhni wo bhe mardo k 😂😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
بلال اشرف پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قراربلال اشرف پاکستان کے سب سے پرکشش مرد قرار Pakistan FilmActor BilalAshraf SexiestManOfPakistan BritishAsianPublication RankedSeven Top10OfList MoIB_Official IamBilalAshraf
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
نوازشریف اور مریم نواز کے خلاف اور ایک اور نیب ریفرنس کی تیاری - ایکسپریس اردوچوہدری شوگر ملز کیس کا ابتدائی ریفرنس رواں ماہ دائر کیے جانے کا امکان ہے، ذرائع نیب
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »
اداکار بلال قریشی کی اہلیہ و بیٹے کے ہمراہ سیرو تفریح، تصاویر وائرلاداکار بلال قریشی کی اہلیہ و بیٹے کے ہمراہ سیرو تفریح، تصاویر وائرل ARYNewsUrdu امیر لوگوں کے گھروں کی ٹوٹی خراب ہوجائے تو میڈیا والے سارا دن کیمرہ وہاں سے اٹھاتے نہیں کوئی غریب آدمی سڑک پر بھوکا مر رہا ہوں میڈیا والے دکھائیں گے بھی نہیں کبھی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-20 مریدوں کا قتل ,پیر اور 3 ساتھیوں کو 27 ,27 بار سزائے موت ,100, 100 سال قید جائیداد ضبطDeath is an easy death for criminals. Can't match untold misery to families of victims
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
سوات کےمرکزی شہر مینگورہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےبریکنگ نیوز۔۔۔۔۔ زلزلہ کہاں آیا اور شدت کتنی ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »