بلاول ہاؤس کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کا انکشاف، 6 مالکان کے نیب میں بیانات ریکارڈ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلاول ہاؤس کے اطراف 40 ارب کے بنگلے زبردستی خریدے جانے کا انکشاف نیب کی زرداری گروپ کے خلاف تحقیقات تیز، 6 مالکان کے بیانات ریکارڈ

یہ مکانات زرداری گروپ کمپنی نے خریدے تھے جس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے والدین، بہنیں اور بلاول بھٹو شئیر ہولڈر ہیں زرداری گروپ کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کا انکشاف ہوا ہے جس پر

نیب کی تحقیقات جاری ہیں، 40 ارب روپے مالیت کے 9 میں سے 6 بنگلوں کے مالکان نے کمبائنڈ ٹیم کو بیانات ریکارڈ کرادیے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق زرداری گروپ کی جانب سے بلاول ہاؤس کراچی کے اطراف بنگلوں کی زبردستی خریداری کے معاملے پر نیب کی تحقیقات میں تیزی آگئی، نیب نے زرداری گروپ کو مکان فروخت کرنے والے افراد سے رابطہ کیا ہے جواب میں 9 پلاٹ مالکان میں سے 6 نے کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کو مبینہ طور پر زبردستی مکانات فروخت کرنے کے بیانات ریکارڈ کرائے ہیں۔

نیب ذرائع کے مطابق زمینوں کے معاملات کا سسٹم چلانے والے یونس سیٹھ کے بھائی جبار کے نام پر بھی دو پلاٹ نکل آئے، نیب نے پلاٹ مالکان سے زرداری گروپ کو ادائیگی اور پلاٹ کی ملکیت کے ثبوت بھی طلب کرلیے جس میں پلاٹ کے اصل کاغذات سیل ڈیڈ اور موٹیشن شامل ہیں۔ نیب ذرائع نے بتایا کہ خریدے گئے پلاٹوں کی مجموعی مالیت 40 ارب روپے سے زائد بنتی ہے، زبردستی مکانات خریدے جانے کے معاملے پر نیب نے تحقیقات کا آغاز کر رکھا ہے، یہ مکانات زرداری گروپ کمپنی نے خریدے تھے جس میں سابق صدر آصف علی زرداری کے والدین، بہنیں اور بلاول بھٹو شئیر ہولڈر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جتنی محنت نیب جھوٹے کیسز بنانے پر کر رہی اگر اتنی محنت اپنا کام نیک نیتی سے کرتی تو نیازی کب کا جا چکا ہوتا

doesn't matter, TUM kuch kaam ka kaam nahi honay do gy, waiting for Rabi ul awwal to pass... 🙄

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم کیو ایم کے مفرور رہنما کے خلاف نیب کا گھیرا مزید تنگمتحدہ قومی موومنٹ لندن کے مفرور رہنما کے خلاف نیب نے گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے، سابق وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری کے خلاف ایک اور انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ نیب نے جو پہلے پکڑے ہوۓ ان کا کیا بنا۔۔۔۔۔؟طاقتوروں سے کتنی رقم واپس لینے میں کامیاب ہوا۔۔۔؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی کے مارے عوام کے لیے بچت کے آزمودہ طریقے - Opinions - Dawn NewsImranKhanPTI BBCUrdu AonAbbasPTI SdqJaan NabTheDentist DrMuradPTI شدید گرانی سےمتاثر ریڈی میڈ طبقہ یعنی جو معقول آمدنی کےباعث مارکیٹ پر انحصارکیۓہوۓتھے وہ اب🏠میں معیاری کھانا تیارکرنےلگےہیں۔ صحافیوں اور تجزیہ کاروں نے کبھی تیسرے درجےکے جنکی ماہانہ امدن 12,14تا 20 ہزار ہےجو اپنی سفید پوشی پر اتراتے ہیں،نیازی نےجو انکی درگت بنادی ہےبتاتےہیں؟ mojooda hukoomat ka tajarba jari raha to wo din door nhin jab sarkon par bheek mangnj pary gi .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ای سی ایل سے نام نکالنے پر قانون کے مطابق فیصلہ کریں: نیبقومی احتساب بیورو کی جانب سے وزارتِ داخلہ کو بھیجے گئے جواب میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی علاج کے لیے پاکستان سے باہر سفر کی اجازت دینے کے بارے میں قانون کے مطابق فیصلہ کرنے کو کہا گیا ہے۔ Khoty k sathy kuty wali ni ho rahi waisy JustSaying 😑😑 It would be a big mistake to let this mafia kingpin to jet off through sham guarantors that will decimate along with MNS once he lands in a western country only to chair meetings with anti pak &RAW handlers in foreign countries to try to lay out a road map how to derail pak again عمران خان نے پہلے تو نواز شریف کا طوق عدالت کے گلے میں لٹکانے کی کوشش کی لیکن انسانی ھمدردی کی بنیاد پر ضمانت نہ دینے کے مسلے پر پیروی نہ کرتے ھوئے یہ رسی اپنے گردن ڈالدی پھر اےسی ایل سےنامکے اخراج کے لئے نیب کا سہارا لینے کوشش میں بھی ناکام اب ناجائے رفتن نہ پائے ماندن گلی بند
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوازشریف کی بیرونِ ملک ممکنہ روانگی، نیب افسران کے شدید تحفظاتنوازشریف کی بیرونِ ملک ممکنہ روانگی، نیب افسران کے شدید تحفظات مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu NawazSharif Sirf NAB nai Puri Qom ki tahaffuzat Hain. Kya itna paisa itna time Jo adaleton or JIT bnanay or shwahid ikathay krnay main lga faltoo Ka tha . Ya paisa bhi Kisi Kay baap Ka nai hay Bilkul theek اے آر وائی نیوز کے اینکر کاشف عباسی بدبخت اپنے پروگرام میں کہتا ہے جس کے نام میں عمر آتا ہے نعوذ باللہ وہ سازشی ہوتاہے۔۔! ہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہے اس ملعون کو گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دیجائے۔۔! ArrestKashifAbbasi Kashifabbasiary
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جب لال بیگوں کے خاندان نے ایک شخص کے کان میں گھر بنالیا - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈتے ڈھونڈتے1 لاکھ پاؤنڈ کے سونے کے سکے ہاتھ لگ گئے - ایکسپریس اردوکھیت میں اپنے دوست کی منگنی کی انگوٹھی ڈھونڈنے کے دوران سونے کے سکے ملے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »