بلاول کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت کے بجائے اخلاقی حمایت کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

12.9.2019

مزید پڑھئے:

مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں ہوں گے اور میں پورے پاکستان کا دورہ کروں گا، چیئرمین پیپلزپارٹی

وزیراعظم نے کشمیریوں کی آواز بننے کی کوشش نہیں کی، چیئرمین پیپلزپارٹی، فوٹو: فائل جامشورو: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست اور ایشوز کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے ہیں تاہم دھرنے سے متعلق پالیسی پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک ہے۔ جامشورو میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہمارے وزیراعظم نے کشمیریوں کی آواز بننے کی کوشش نہیں کی، وزیراعظم جو بھی اعلان کرتے ہیں اس پر یوٹرن لیتے ہیں، مسئلہ کشمیر پر حکومت کی نااہلی برداشت نہیں کرسکتے اور نہ اس معاملے پر کوئی بھی پاکستانی کسی قسم کی کوتاہی برداشت کرے گا۔ یہ بھی پڑھیں: وفاق کراچی کیلیے جتنے منصوبے بنالے اسے سندھ حکومت کے دروازے سے گزرنا ہوگا، سعید غنی بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل میں بدل دیا، یہ تاریخی حملہ ہے، ذوالفقار بھٹو شہید نے کہا تھا کہ نیند میں بھی کشمیر پر غلطی نہیں کرسکتا لیکن سلیکٹڈ نمائندےغلطی پرغلطی کررہے ہیں، ہماری حکومت ہوتی تو وزیر اعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہوتا، ہماراوزیراعظم کشمیریوں کی آواز دنیا تک پہنچاتا۔ چیئرمین پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ حکومت غیرجمہوری رویہ اپنارہی ہے،پیپلز پارٹی نے ہر دور میں آمروں کا مقابلہ کیا، سلیکٹڈ حکومت میں یہ اہلیت نہیں کہ وہ ملکی معیشت سنبھال سکے جب کہ کلین کراچی مہم میں کچرا ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ رکھ دیا گیا، ہمارے صوبے اور عوام کا معاشی قتل کیا جارہا ہے، پہلے دن سے کہہ رہے ہیں کہ وفاق این ایف سی کی مد میں صوبے کا حصہ دے، پہلے دن کہا تھا جیل میں بند کرنا ہے تو کردیں پیپلز پارٹی ہرظلم برداشت کرنے کے لئے تیار ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان کی سیاست اور ایشوز کی اخلاقی اور سیاسی حمایت کرتے ہیں تاہم دھرنے سے متعلق پالیسی پاکستان پیپلزپارٹی کی ایک ہے، پیپلزپارٹی پہلے بھی اپوزیشن میں ہوتے ہوئے دھرنا سیاست میں شریک نہیں ہوئی۔ جے یو آئی (ف) کے امیر فضل الرحمان کے دھرنے کے ساتھ اخلاقی حمایت رہے گی۔ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں ہوں گے اور میں پورے پاکستان کا دورہ کروں گا، دونوں کا بیانیہ ایک ہی ہوگا کہ کٹھ پتلی حکومت کو برداشت نہیں کرسکتے۔ مزید پڑھ: Express News

پی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان BBhuttoZardari MediaCellPPP MaulanaFazlUrRehman Sitin PPP_Org

پیپلز پارٹی کا مولانا فضل الرحمان کےاحتجاج میں شریک نہ ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv

پی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی پی کا مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان MediaCellPPP MoulanaOfficial

پی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلانپی پی کا فضل الرحمٰن کے دھرنے میں شرکت نہ کرنے کا اعلان ويڈيو لنک: DailyJang

مولانا فضل الرحمان صاحب بلاول کے بیان کا مطلب ہےمولانا فضل الرحمان صاحب بلاول کے بیان کا مطلب ہے ' جاگدے رہنا، ساڈے تے نہ رہنا' : ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI BBhuttoZardari MaulanaFazlUrRehman Sitin pid_gov MoIB_Official Politics

پیپلز پارٹی کا فضل الرحمٰن کے احتجاج کی ’اخلاقی‘ حمایت کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News



کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟

’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے

’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘

عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز

ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘

’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

12 ستمبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

Abbtakk.tv: Latest News Breaking Pakistan, World, Live Videos

اگلا خبر

China scraps tariffs on 16 US imports ahead of trade talks - 92 News HD Plus
ایف اے ٹی ایف: بلیک لسٹ سے بچنے کے لیے پاکستان ’پُر اعتماد‘ دو دلتوں کو پیٹ کر نازک حصوں میں پٹرول ڈال دیا امریکی کمیشن: انڈیا میں مذہبی آزادی کی صورتحال ’پریشان کن‘ پی ایس ایل فائیو، اعظم خان نے گلیڈی ایٹرز کو فتح دلادی، یونائیٹڈ کو شکست لندن کی ریجنٹ پارک مسجد میں چاقو زنی، ایک شخص گرفتار کراچی میں افتتاحی میچ: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلے اور میں دھچکا ’گھر میں سارے وزن اٹھانے والے کام تم ہی کرتی ہو گی‘ افتتاحی تقریب میں آئمہ بیگ کی پرفارمنس: “50 روپیہ کاٹ لپسِنگ کا” کرکٹر وسیم اکرم کی زندگی پر فلم بنانے کا اعلان عدالت: پی آئی اے میں کام کرنا ہے تو فضائیہ سے ریٹائرمنٹ لیں مسئلہ کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے،وزیرخارجہ پراسرار خلائی سگنلز نے ناسا کے سائنس دانوں کو بھی پریشان کردیا
کوئی پنجابی میں بات کرے تو ’جہالت‘ کا ٹیگ کیوں؟ ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ ایجاد کرنے والے سائنسدان چل بسے ’قصاب کی تصویر میڈیا پر چلی تو ہم حیران رہ گئے‘ عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری ’امید ہے انڈیا مثبت جواب دے گا‘ ڈیبی ابراہمز ام رباب: ’سرداری نظام کے خلاف کھڑی ہوں‘ ’ججز پر الزام کے ثبوت دیں یا تحریری معافی مانگیں‘ اٹارنی جنرل انور منصور خان نے اپنا عہدہ چھوڑ دیا ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان ’پہلے پرتشدد کارروائیاں رکیں گی پھر امن معاہدہ ہو گا‘ عمر اکمل اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت معطل ’جس کی کوئی ٹیم نہیں، اُس کی ٹیم کوئٹہ ہے‘