میئر کا انتخاب لڑنے کا مشورہ دے دیا۔جہلم میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مریم اور بلاول کا قد نہیں کہ وہ قومی لیڈر بن سکیں، انہیں چاہیے کہ وہ پہلے میئر کا الیکشن لڑیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بادشاہت کا نظام نہیں کہ یہ لوگ براہ راست آ کر گدی پر بیٹھ جائیں گے، سیاسی نومولود اپنی سینئر قیادت کے لیے پوزیشنز خالی کریں۔جہلم میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مریم اور بلاول کا قد نہیں...
وہ قومی لیڈر بن سکیں، انہیں چاہیے کہ وہ پہلے میئر کا الیکشن لڑیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بادشاہت کا نظام نہیں کہ یہ لوگ براہ راست آ کر گدی پر بیٹھ جائیں گے، سیاسی نومولود اپنی سینئر قیادت کے لیے پوزیشنز خالی کریں۔فواد چوہدری نے مزید کہا کہ ملک بلاول اور مریم کے حوالے نہیں کیا جا سکتا، ن لیگ اور اپوزیشن کی دیگر جماعتیں چوں چوں کا مربع ہے، جس طرح انہیں سینیٹ میں شکست ہوئی یہی سلسلہ آگے بھی نظر آتا رہے...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مریم نواز نے بلاول کو مقبولیت میں پیچھے چھوڑ دیا، عائشہ عمرگزشتہ روز اداکارہ عائشہ عمرجیو نیوز کے پروگرام ’جشن کرکٹ ‘ میں مہمان بنیں اور اس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ مزید جانیے : PSLT20 GeoNews بلکل ہر کوئی اس بات سے اتفاق کرتا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
پاکستان کو بلاول اور مریم کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: فواد چودھریbilawal k hawalay to krna hi ni 😐😐 pti walay bol aisay rahay jaisay PAKISTAN ko bachon ki tarah pala hy jo kisi k hawalay ni kr saktay 😐 پاکستان کے زمینداروں کاشتکاروں مزدوروں کا تبدیلی والا کیڑا تو مر گیا ہوگا؟ کھاد کی جو بوری1800 سو روپے کی ملتی تھی اب 3600 سو کی بھی نہیں ملتی کھوتے کے حوالے کر دیا اچھا لگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
بلاول کو چاہیے میئر کراچی کا الیکشن لڑیں، فواد چوہدریوزیر اطلاعات نے کہا کہ اپوزیشن کو سینیٹ میں بھی شکست کاسامنا کرنا پڑا، جس ایوان میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو نام نہاد اکثریت حاصل تھی وہاں بھی شکست ہوئی۔ قد تو تمہارا بھی چھوٹا ہے ڈبو پھر تم کیسے بھانت بھانت کی بولیاں ڈول کر یھاں پہنچ گے ہو جواب دینا Fawad Bhai aap ka kadd Kya ha Jo har hakumat me baithe hote hn...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
بلاول بھٹو کی 2 سابق وزرائے اعظم سے ملاقات، اہم ٹاسک سپردپیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے دو سابق وزرائےاعظم یوسف رضا گیلانی اور راجا پرویز اشرف سے ملاقات کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
بلاول کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد صحتیابی کی دعائیں - ایکسپریس اردوبلاول کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد صحت یابی کی دعا مزید پڑھیں: ExpressNews Bilawal ke siasi future ke liye unke walid kantae boo rehe hein.Woe apne ko street smart sabit kerne ke liye har giri se giri level ko pouench sktae hein. Senate Mey Joe Kal huva ic se PPP has lost trust of nation.If Bilawal is equally involved,it is disgrace to BB shaheed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
کراچی سے مغوی بچہ بازیاب، اغوا کارگرفتارکراچی سے مغوی بچہ بازیاب، اغوا کارگرفتار ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »