بلاول بھٹو یاسین ملک کا کیس لڑنے میں مدد کریں، اہلیہ مشعال ملک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

معروف کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی جیل میں قید ان کے شوہر کو زہر دے کر مارنے کی کوشش کی گئی اور 25 مئی کو انہیں یک طرفہ طور پر سزا سنائے جانے کا امکان ہے، وزیر خارجہ بلاول ان کا کیس لڑنے میں مدد کریں۔

مشعال ملک نے مطالبہ کیا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری یاسین ملک کا کیس لڑنے میں مدد فراہم کریں، وقت بہت کم ہے کیوں کہ یاسین ملک کے وکیل راجہ طفیل کو اچانک برین ہیمریج ہوگیا ہے اور بھارتی عدالت نے 25 تاریخ کو سزا سنانے کی پوری تیاری کر لی ہے۔ مشعال ملک نے مطالبہ کیا کہ جس طرح کلبھوشن کو اہل خانہ سے ملوایا گیا اسی طرح مجھے بھی یایسن ملک سے ملنے کی اجازت دی جائے، یاسین ملک کو تو قیدیوں کو حاصل حقوق بھی نہیں مل رہے۔

پریس کانفرنس سے یاسین ملک کی کم سن بیٹی رضیہ سلطانہ نے بھی خطاب کیا اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے اپیل کی کہ میرے بابا یاسین ملک کا مسئلہ دیکھیں، وہ کشمیری رہنما ہیں اس لیے بھارت انھیں مارنا چاہتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh my dear these r puppet's if foreign countries how can they helpe you

Wo pehle urdu bolna to sekh Jaye

500 correct I agree

پہلے بچوں کی مسخ شدہ لاشیں دی گئیں پھر گیس، سوناسب چرایااور ہم بھوکے رہے پھر سی پیک نے گوادر کو پیاسا کیا پیاس پورے بلوچستان میں پھیل گئی لوگ ڈائریا سےمرگئے خواتین اغواء ہوئیں ایٹم بم سےکینسر پھیل گیا پیرکوہ مرگیااب شیرانی کی آگ نے سانس بھی لےلی یہ بلوچ نسل کشی نہی تو کیا ہے؟

مدد ملے گی

بلاوجہ کابھٹو کبھی بھی مدد نہئ کرےگا یہ انڈین فیور حکومت ہے دیکھ لینا عمران خان ضرور کام کرجائے گا

اس کی اپنی پھٹی پڑی ہے,

tk271

Hahahhahahha madad r bilawal

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپنے پاپا کو بچانا چاہتی ہوں، بھارت انکو مارنا چاہتا ہے: بیٹی یاسین ملکبھارت کی عدالت نے کئی ماہ سے بھارتی فورسز کی حراست میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کو 19 مئی کو دہشتگردی فنڈنگ کیس میں مجرم قرار دیدیا۔ Pray for yaseen Malik for release from the prison of india Insha Allah bach jain gy کیا ضرورت تھی اتنا لمبا آئین لکھنے کی مختصر لکھوا دیتے.….! ' جس کی لاٹھی اس کی بھینس'۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فاشسٹ حکومت ملک کو افراتفری کی طرف لے جانا چاہتی ہے، عمران خانآج ہم ملک گیر احتجاج کریں گے، کل لانگ مارچ کی کال دوں گا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان تفصیلات جانیے: DailyJang ShireenMazari ImranKhan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فاشسٹ امپورٹڈ حکومت ملک کو انتشار کی طرف دھکیلنا چاہتی ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوحکمران انتخابات سے بچنے کے لیے انارکی چاہتے ہیں، چیئرمین تحریک انصاف سارا ڈرامہ صرف 11bje رات عدالت لگانے کے لیے کیا گیا واہ واہ ہم پاگل ہیں؟؟تکہ حساب برابر کرلیں کمال ہیں ویسے ImranRiazKhan arsched IrshadBhatti336 ImranKhanPTI SHABAZGIL waqas_amjaad iAnumSheikh ARYSabirShakir اپ سے زیادہ فاشسٹ جھوٹا جمہوری حکمران نہ آیا تھا نہ آئے گا۔ عوام آپ کے ساتھ ہیں آپ ایک قدم بڑھاؤ ہم دس قدم بڑھائیں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظو
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سپورٹ ملے تو وہ ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں۔رانا ثناءرانا ثناءاللہ نے کہا کہ ہم اپنے اتحادیوں کو سرپرائز نہیں دینگے، اتحادی حکومت میں شامل تمام جماعتوں کا فیصلہ ہے کہ ہم اپنی مدت پوری کریں۔ Dafa RanaSanaullahPK support to tmhen jahannum men milegi jahannumi maloon murtid dafa ho They have support of 13 political parties!! What else they need These are just Bullshits of politics. They don't have any vision they are super selected cum imported. سپورٹ سے ہی تو حکومت بنای تھی ہور ہن کی لینا جے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہمیں کام کرنے کا موقع دیا گیا تو ملک کو مشکل حالات سے نکال لیں گے، رانا ثنااللہلاہور : وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ میں کام کرنے کا موقع دیا گیا تو ملک کو مشکل حالات سے نکال لیں گے۔ Dfa ho🖕🖕 اور کتنے موقعے چاہیں ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہےیاسین ملک کے کیس کو عالمی سطح پر اٹھایا جائے گا مریم اورنگزیبکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے،یاسین ملک کے کیس کو عالمی سطح پر اٹھایا جائے گا، مریم اورنگزیب ReleaseYasinMalik MarriyumAurangzeb MushaalMullick PressConference MoIB_Official GovtofPakistan MushaalMullick Marriyum_A Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »