بغیر ویکسینیشن بچوں کو اسکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی، وزیر تعلیم پنجاب - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ بغیر ویکسینیشن بچوں کو اسکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا تھا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولز پر سب سے آخر میں بات ہوئی، دیگرچیزوں کے بند ہونے تک اسکولز کی بندش کا فیصلہ نہیں کر سکتے، 12 سال سے کم عمر کی بچوں کی کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ ہوں گی،12 سال سے کم عمر کے بچوں کی ویکسینیشن نہیں ہوئی، بغیر ویکسینیشن بچوں کو اسکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

وزیرتعلیم نے کہا کہ اسکولز بند نہیں کرسکتے، پہلے ہی بچوں کا بہت نقصان ہوچکا ہے، اسکولوں کو بند نہیں کیا جا رہا صورتحال خراب ہوتی ہے تو مرحلہ وار اول تا ھشتم تک چلایا جائے گا، حکومت نے ویکسی نیشن کی استعداد بہت بڑھا دی ہے، اساتذ ہ کی 100 فیصد ویکسینیشن ہوچکی ہے، جب کہ میٹرک سے انٹر تک کے طلباء کی ویکسینیشن مکمل ہو چکی ہے، ان کے لیے اسکول مستقل کھلے رہیں گے، تاہم ماسک کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے...

مراد راس نے مزید بتایا کہ صوبے میں اساتذہ کی 16 ہزار اسامیوں کا اشتہار دو ماہ تک آجائے گا، پنجاب میں پہلی مرتبہ کمپلسری ایکٹ پاس کیا گیا، اب اس پر عملدرآمد ہونے جا رہا ہے۔ کلاس ون سے پانچویں تک قرآن پاک ناظرہ پڑھایا جائے گا، چھٹی سے بارہویں تک قرآن ترجمے کے ساتھ پڑھایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب: ویکسی نیشن کے بغیر بچوں کی اسکولوں میں حاضری ممنوع قرارتعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا: وزیر تعلیم پنجاب کی پریس کانفرنس Vaccination sy konsa corona ruk rha haa jis ny vaccine krwi vo bhi affected jis ni ni krwi wo bhi affected bs Oy jao Na kr wai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش - ایکسپریس اردوپانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل، تمام نومولود کو انتہائی نگرانی میں رکھا گیا ہے، ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال Allah Allah Poor Sister🌿🕊🌿 May God give you much strength & health🥀🍃🙏🏼🙏🏼🌿
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پشاور: خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائشپشاور: خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ARYNewsUrdu Peshawar ماشاءاللہ رب کی عطاء ھے یہ سب رب تعالٰی کی دین ہے جسے جو چاہے دیتا ہے اللّٰہ تعالٰی سب بچوں کو اور ان کی ماں کو تندرستی عطا فرمائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائشبچوں میں پانچ بچیاں اور ایک بچہ شامل ہے، لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ عورتیں 6٫6 بچے پیدا کر رہی ہیں اس سے خوشحالی کا لگ پتہ چلتا ہے .فواد چوہدری Allah pak qabool kary is aurut ki sahadat ko,,, سبحان اللہ بیشک میرا اللہ ہر چیز پر قادر ہے اللہ پاک سب بچوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب : کم عمر بچوں کی ویکسی نیشن کی سہولت -سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پانچ سے گیارہ سال تک کے بچوں کے لیے ویکسین کی دوسری خوراک لگانے کا آغاز کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، سراج الحق کی تنقیدوزیراعظم بین الاقوامی بھکاری بن گئے ہیں، مانگے تانگے کی حکومت چلنے کے قابل نہیں رہی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور عمران ساتھ چلتے رہینگے🤣🤣 تباہی اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے حلانکہ مولانا سراجُ الحق اور عمران نیازی پانچ سال KPK میں ساتھ ملکر حکومت چلا چُکے ہیں ـ کیسا فیر مولانا صاحب 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »