بغداد ائیرپورٹ پرمیزائل حملہ ،طیارے کونقصان پہنچا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

عراق کے دارالحکومت بغداد ائیرپورٹ پر6 میزائل فائرکئے گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق بغداد ائیرپورٹ کی جانب 6 میزائل فائرکئے گئے جنہیں تباہ کردیا گیا تاہم میزائل حملے میں ایک طیارے کومعمولی نقصان پہنچا۔ عراقی حکام کے مطابق بغداد ائیرپورٹ کوڈرون کے ذریعے بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔ ڈرون کوبھی ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا گیا۔ حملے میں کسی جانی نقصان کی فی الحال اطلاع نہیں ملی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس کے قافلے پر گرنیڈ حملہ، ہلاکتوں کا خدشہ - ایکسپریس اردوقابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اعجاز وانی نامی نوجوان کو گرنیڈ حملے کے الزام میں گرفتار کرلیا Awesome!!! Kya howa?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی یوم جمہوریہ؛ پاکستان رینجرز کا واہگہ بارڈرپر انڈین فورس کومٹھائی کاتحفہ - ایکسپریس اردودونوں فورسزکے مقامی کمانڈرز نے ایک دوسرے سے ہاتھ ملایا اورنیک خواہشات کا اظہار کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئمہ بیگ ٹک ٹاک کی دنیا میں قدم رکھتے ہی چھا گئیں - ایکسپریس اردوآئمہ بیگ نے پی ایس ایل 7 کے ٹیزر سمیت چار ویڈیوز شیئر کی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی اے نے سیلولر کمپنی جاز پر تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا - ایکسپریس اردوپی ٹی اے نے سیلولر کمپنی جاز پر تین کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا مزید پڑھیں: PTA ExpressNews Thank you ❤️ PTA Good 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہد آفریدی کا پی ایس ایل کے ابتدائی میچز میں واپسی کا امکان روشن - ایکسپریس اردوشاہد آفریدی اسپتال سے واپس ہوٹل پہنچ گئے 🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایپل نے اسمارٹ واچ کی چارجنگ کا مسئلہ حل کردیا - ایکسپریس اردوایپل نے اسمارٹ واچ کی چارجنگ کا مسئلہ حل کردیا مزید پڑھیں: AppleSmartWatch ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »