بغداد کے ہوائی اڈے پر 6 راکٹ فائر تنصیبات اور طیارے کو نقصان پہنچا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغداد کے ہوائی اڈے پر 6 راکٹ فائر ، تنصیبات اور طیارے کو نقصان پہنچا

العربیہ کے مطابق عراق میں سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ آج بروز جمعہ بغداد کے بین الاقوامی ہوئی اڈے پر 6 عدد راکٹ فائر کئے گئے ، ایک راکٹ رن وے اور ایک عمارت کے قریب گرا جس کے باعث ایک طیارے اور تنصیبات کو نقصان پہنچا ۔ متاثرہ طیارہ غیر فعال تھا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق راکٹ شکن نظام نے کچھ راکٹوں کو ہوائی اڈے کے اطراف میں ہی مار گرایا اور ہدف تک نہ پہنچنے دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بغداد کے بین الاقوامی ہوائی ادے پر امریکی فوجی اڈے وکٹوریا کو بھی ایک ڈرون طیارے کے ذریعے صبح چار بجے کے قریب نشانہ بنایا گیا مگر دفاعی نظام نے اس ڈرون کو ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی مار گرایا۔

حملوں کے بعد عراقی فضائی کمپنی نے متاثرہ طیارسے متعلق کہا کہ یہ غیر فعال تھا ۔ ائیرپورٹ پر مسافر پروازوں کی آمد و رفت کا سلسلہ جاری ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغداد کے ایئرپورٹ پر 6راکٹ حملےعراق کے دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پر راکٹ حملوں کے باعث مسافر جہاز کو نقصان پہنچا لیکن کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نائیجیریا کے 9 سالہ ارب پتی کے سوشل میڈیا پر چرچے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7: فیشن ایبل لباس کے انتخاب پر عاطف اسلم اہلیہ کے معترف08:49 AM, 28 Jan, 2022, انٹرٹینمینٹ, کراچی: معروف گلوکار عاطف اسلم نے پاکستان سپر لیگ  کے  ساتویں ایڈیشن کے آفیشل ترانے کے لیے فیشن ایبل لباس
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے دو اضلاع کے سکولوں کے شیڈول میں توسیعنجاب کے دو ضلاع کے 'اسکولوں' کے یڈول میں وسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ایم کیو ایم کے مظاہرین پر پولیس تشدد کا نوٹس، رپورٹ طلب کرلیوزیراعظم عمران خان نےکہا ہےکہ رپورٹ ملنے کے بعد ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی And one more “report”
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کے کارکنوں پر پولیس کا تشدد، حیدرآباد اور میرپور خاص میں احتجاجی مظاہرےصورتحال کو دیکھتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز تعینات کردی گئی ہے جبکہ پولیس نے بھی گشت بڑھادیا ہے Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u پاکستان کی مفسد اسٹیبلشمنٹ یہی چاہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »