بغداد :گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک راکٹ گرے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بغداد :گرین زون میں امریکی سفارت خانے کے نزدیک راکٹ گرے Iraq ThreeRockets Fire USEmbassy BaghdadPolice DeptofDefense StateDept

اطراف 3 کیٹوشیا راکٹ آ کر گرے۔ العربیہ اور الحدث نیوز چینلوں کے ذرائع کے مطابق سفارت خانے اور گرین زون کی جانب سے خطرے کے سائرن بھی بجائے گئے۔عراقی پولیس کے ذرائع نے رائٹرز نیوز ایجنسی کو بتایا کہ مذکورہ تینوں راکٹ بغداد کے باہر واقع علاقے زعفرانیہ سے

داغے گئے۔ ان میں سے دو راکٹ امریکی سفارت خانے کے نزدیک گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس ذرائع کے مطابق کم از کم ایک راکٹ ایسا تھا جو امریکی سفارت خانے سے صرف 100 میٹر کی دوری پر گرا۔ کسی جانب سے کارروائی کی ذمے داری قبول کرنے کا اعلان نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریپاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاری Pakistan pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں تلور کے شکار کیلئے دبئی کے شاہی خاندان کے فرد کو اجازت نامہ جاریوفاقی حکومت نے دبئی کے شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والے سیکیورٹی امور کے ذمے دار کو 20-2019 کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

‘حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی’'حکومت سے علیحدگی صرف کراچی کے مسائل کے حل کےلئے کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates تم جو بات کرتے ھو وہ نہیں ھوگا
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مائیکرو سافٹ کے کروم جیسا نیا براؤزر اب صارفین کے لیے دستیاب - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوسپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:ڈاکٹر فردوس Read News Dr_FirdousPTI Pakistan PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوانپاکستان مالیاتی استحکام کے ہدف کے حصول کی جانب کامیابی سے گامزن ہے:فردوس عاشق اعوان FirdousAshiqAwan Pakistan Sialkot PTIGovernment BetterPolicies pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official Dr_FirdousPTI PTIofficial 😂
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »