بشریٰ انصاری نے معافی مانگ لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بشریٰ انصاری نے معافی مانگ لی ARYNewsUrdu

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے نازیبا الفاظ کے استعمال کا اعتراف کرتے ہوئے مداحوں سے معافی مانگ لی۔

بعدازاں بشریٰ انصاری نے اپنا کمنٹ تو ڈیلیٹ کردیا تھا مگر اُس وقت بہت دیر ہوچکی تھی کیونکہ اس کے اسکرین شارٹ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وائرل ہوچکے تھے۔ ایک روز قبل بشریٰ انصاری نے تنازع کو حل کرنے کے لیے اپنا پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے نازیبا الفاظ کے استعمال کا اعتراف کرتے ہوئے مداحوں سے معافی مانگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشریٰ انصاری نے مداحوں سے معافی مانگ لی لیکن انہوں نے ایسا کیا کیا تھا ؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مقبول اداکارہ بشریٰ انصاری نے ایک تبصرے میں نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر اپنے مداحوں سے معافی مانگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پرتنقید:بشریٰ انصاری نےغلطی تسلیم کرلیڈرامہ سیریل “زیبائش ” پر تنقید کے بعد شدید ردعمل ظاہرکرنے والی اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنے الفاظ کو سخت تسلیم کرتے ہوئے وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔ بشریٰ کا نام گزشتہ دنوں اسی حوالے سے ٹوئٹر پرٹاپ ٹرینڈ رہا تھا۔ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت نے پابندیاں لگانے کے بعد سعودی عہدیداران سے خفیہ طورپر معافی مانگ لی نیا تنازعہ کھڑا ہوگیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں برطانوی حکومت کی طرف سے کئی عالمی شخصیات پر پابندیاں عائد کی گئیں جن میں دیڑھ درجن سے زائد سعودی حکومتی عہدیدار بھی شامل تھے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریاست مدینہ کی طرف اہم قدم حکومت نے قرآن کمپلیکس تعمیر کا اعلان کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں قرآن کمپلیکس تعمیر کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آئی نے انسٹاگرامر ’ہشپپی‘ کو دبئی سے ’اغوا‘ کیا: وکیلنائجیریا کے 37 سالہ شہری رامون اولورنوا عباس کے وکیل نے الزام عائد کیا ہے کہ ایف بی آئی نے انھیں غیر قانونی طور پر دبئی سے گرفتار کیا ہے۔ انھیں وائر فراڈ کرنے کی منصوبہ بندی اور لاکھوں ڈالر لانڈرنگ کرنے کے الزامات کا سامنا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مشہور اداکارہ نے باپ کو بیٹی کے خلاف کردیا، منتشاہ کیانی نے مشہور اداکارہ کا نام لے کر سب بتادیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »