بس سٹاپ پر لڑکی کو ہراساں کرنیوالے نوجوانوں کو سزا مل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بس سٹاپ پر ایک لڑکی کو ہراساں کرنے پر عدالت نے دوافراد کو دو، دو سال کی قیدکی سزا سنا دی ۔ تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کراچی بس سٹاپ پر ایک لڑکی کو ہراساں کرنے پر عدالت نے دوافراد کو دو، دو سال کی قیدکی سزا سنا دی ۔

تفصیلات کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ ایسٹ نیاز حسین کاندھرو نے بس سٹینڈ پر لڑکی کو ہراساں کرنے اور اس کی تذلیل کرنے کے مقدمے میں جعفر اور فیضان کو دو, دو سال قید کی سزا سنائی اور ان کی ضمانتیں منسوخ کرتے ہوئے جیل بھیجنے کا حکم دیا۔ عدالت نے ملزمان پر 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ واضح رہے کہ شکایت کنندہ کے مطابق اس کی بیٹی پبلک ٹرانسپورٹ سے سفر کرتی ہے۔ بس سٹاپ کے راستے میں یہ لڑکے اسے روزانہ ہراساں کرتے تھے، جس پر 28 اگست 2021 کو اس نے پولیس سے رجوع کیا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف تھانہ شاہراہ فیصل میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایلون مسک پر ایئرہوسٹس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کاالزامنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سابق امیر ترین شخص بل گیٹس پر بھی اپنی کمپنی مائیکروسافٹ کی ایک ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد ہوا، جس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایئرہوسٹس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی خبر پر ایلون مسک کا ردِعمل07:48 AM, 21 May, 2022, بین الاقوامی, واشنگٹن: دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے  ایئرہوسٹس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کی خبر کی تردید کر دی۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں بس اسٹینڈ پر کھڑی لڑکی کو تنگ کرنے پر 2 لڑکوں کو دو دو سال قید - ایکسپریس اردوعدالت نے ملزمان پر 10 ، 10 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی IMF کو بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانیپاکستان کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو پیر سے پہلے بجلی و تیل پر سبسڈی میں خاطر خواہ کمی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شرمناک مطالبہ کرنے پر امریکی سکول نے پوری ویمن فٹ بال ٹیم کو نکال دیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں ایک سکول نے انتہائی شرمناک مطالبہ کرنے پر اپنی فٹ بال ٹیم سے تمام کھلاڑیوں کو نکال دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ان طالبات کا تعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نقل، کسی اور کو امتحان میں بٹھانے پر 1 سے 3 سال پابندی کا عندیہنقل، کسی اور کو امتحان میں بٹھانے پر 1 سے 3 سال پابندی کا عندیہ مزید تفصیلات: arynewsurdu sindh exams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »