بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی کی طبیعت ناساز، وصیت نے بھارتی انتظامیہ کو چکرا دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرینگر (ویب ڈیسک) بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کی بیماری اور وصیت کی خبروں نے

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارتی انتظامیہ کو چکرا کر رکھ دیا ہے۔بزرگ کشمیری حریت علی گیلانی کی بیماری کی اطلاعات اور وصیت کی خبروں نے بھارتی انتظامیہ کو چکرا دیا ہے۔وصیت میں سید علی گیلانی نے مزارِ شہداءقبرستان میں

اپنی تدفین کی خواہش ظاہر کی ہے۔دوسری جانب حریت کانفرنس نے مظاہرین کے لیے احتجاجی پروگرام تشکیل دے دیا ہے۔حریت کانفرنس کی جانب سے مظاہروں کے اعلان کے بعد بھارتی قابض انتظامیہ نے مقبوضہ کشمیر میں سیکیورٹی سخت کر دی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئیکراچی: (دنیا نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما نعیم الحق کی طبیعت بگڑ گئی۔ Jo jo mushsrrsf jsa kam kra pkrr ms list mai Hzrat zeada nosh frmA chuky hon gy اللّہ نعیم الحق کو صحت اور تندرستی عطاء فرمائیں, آمین
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق کی نماز جنازہ ادا کردی گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی ابتدائی انتباہی علامات کی شناخت ہوگئی - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ٹیم کی لاپروائی، مہنگائی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور ان کی حکومت اردوان، ترکی کی جمہوریت سے سیکھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حوثیوں‌ کو اسلحہ کی سپلائی،ایران سلامتی کونسل کی قراردادیں پامال کر رہا ہے:مائیک پومپیوحوثیوں‌ کو اسلحہ کی سپلائی،ایران سلامتی کونسل کی قراردادیں پامال کر رہا ہے:مائیک پومپیو America Iran Yemen Houthis Weapons MikePompeoTweet SecPompeo State_SCA StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »