بزرگ افراد سے مضبوط باہمی تعلق انہیں جسمانی ورزش پر ابھارتا ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اگر جیون ساتھی، بچے اور اقربا بزرگوں سے قریبی تعلق رکھیں تو خود بزرگ بھی ورزش اور مشقت کو اپناتے ہیں۔

ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر آپ بزرگوں کو مناسب وقت دیں گے تو وہ جسمانی سرگرمی کی جانب راغب ہوں گے۔ فوٹو: فائلایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ بزرگوں سے قریبی تعلقات اور گرم جوشی کئی طرح سے ان کی صحت کے لیے بہترین ثابت ہوتے ہیں۔

یہ سروے امریکا میں یونیورسٹی آف ہوائی نے کیا ہے جس کی تفصیلات جرنل آف ایجنگ اینڈ فزیکل ایکٹویٹی میں شائع ہوئی ہے۔ اس میں مرکزی محقق شیویل نے درمیانی آمدنی والے بزرگ افراد کو مطالعے میں شامل کیا ہے جس میں برازیل، کولمبیا اور البانیہ کے ایسے 1190 افراد کو شامل کیا گیا ہے جن کی عمریں 65 سے 74 برس تک تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین کے ساحلوں پر لگنے والے سینسر سے کرونا کا کیا تعلق ہے؟اسپین کے ساحلوں پر لگنے والے سینسر سے کرونا کا کیا تعلق ہے؟ ARYNewsUrdu مراد علی شاہ صاحب نے مشورہ دیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کئی روز سے لاوارث کھڑی کار سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمدکراچی: کئی روز سے لاوارث کھڑی کار سے دو کمسن بچوں کی لاشیں برآمد Karachi Boys Found DeadBodies Car MissingChildren SindhPolice sindhpolicedmc wasimakhtar1955 MuradAliShahPPP MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئیفرانس میں مہلک کورونا وائرس سے ہلاک شدگان کی تعداد 27 ہزار سے زائد ہوگئی France Coronavirus DeathRateToll CasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کورونا سے جان کو خطرہ لیکن متنازع قوانین سے وجود کو خطرہ‘انڈیا میں حال میں ہونے والاے مظاہروں کا ایک بڑا مرکز دلی کی مختلف مسلمان آبادیاں تھیں، جن میں شاہین باغ کا نام سرِ فہرست تھا۔ شاہین باغ جلد ہی ملک بھر میں مظاہرین کے لیے ماڈل بن گیا اور اس کے طرز پر 200 سے زیادہ مقامات پر احتجاج شروع ہوگئے۔ NabiyaKhan11 NabiyaKhan11 Allah Apko apni hifazat ma rakhe. NabiyaKhan11 Masha'Allah
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا سے خیبرپختونخوا کی صنعتوں کو 200 ارب سے زائد کا نقصان، امدادی پیکیج کا مطالبہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »