بریگزٹ سے جنوبی افریقہ کرکٹ کا کیا فائدہ ہو گا؟ - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنوبی افریقہ کے کپتان نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں بدترین کلین سوئپ شکست کے بعد یہ بیان دیا۔ Read more: DawnNews

فاف ڈیو پلیسی نے کولپاک ڈیل کو جنوبی افریقی کرکٹ کی موجودہ تباہی کا ایک سبب قرار دیا— فوٹو: اے ایف پی

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ٹیسٹ سیریز میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 کی کلین سوئپ شکست دی جس پر جنوبی افریقی کپتان نے خود اعتراف کیا کہ بھارت میں شکست نے ہمیں ذہنی طور پر ہلا کر رکھ دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ کے یورپ سے علیحدگی کے نتیجے میں امیگریشن کی سخت شرائط عائد ہوں گی جس کے نتیجے میں جنوبی افریقی کھلاڑی کم تعداد میں کاؤنٹی چیمپیئن شپ کا حصہ بنیں گے۔

2003 سے اب تک 60 سے زائد جنوبی افریقی کھلاڑی کولپاک ڈیل پر دستخط کر چکے ہیں جہاں اس معاہدے کی بدولت وہ وی یورپیئن رہائش کے قانون کو استعمال کرتے ہوئے اپنی پسند کی کاؤنٹی ٹیم سے کھیل سکتے ہیں اور ان کو 'غیرملکی کھلاڑی' بھی تصور نہیں کیا جاتا۔تاہم کولپاک ڈیل پر دستخط کرنے کے بعد کھلاڑی اپنے ملک کی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی نہیں کر سکتے۔

جنوبی افریقہ کے کئی نامور اوت مستقبنل کے اسٹارز تصور کیے جانے والے کھلاڑیوں نے نوجوانی میں کولپاک ڈیل پر دستخط کر کے کاؤنٹی کرکٹ کو ترجیح دی جس کی وجہ کم معاوضے اور نیشنل ٹیم میں مستقل مواقع نہ ملنا تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کی جنوبی افریقہ کیخلاف سب سے بڑی فتح، سیریز میں کلین سوئپ - Sport - Dawn Newsاچھا کیا ہے جنوبی افریقہ کے کپتان کو برطرف کرو
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 202 رنز سے شکست، بھارت نے سیریز 0-3 سے جیت لیرانچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت نے جنوبی افریقہ کو سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو خطرہ اندر سے ہے سرحدوں سے نہیں شیخ رشید کا دبنگ اعلان12:27 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا is me shekh saheb shak hi kiya hai bharti to pakistan me maujod hain koyi kehta hai Attak tak ka alaqa Afghanistan ka hai kisi k modi se rabte qayem hain koyi PTM ko ijlas me bulate hain koyi kehta hai yahan k farishte khatarnak hain mujhe yahan dafan na kiya jaye pk k jurm me sh
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دھوکا دہی سے متعلق کیس ،نیب نے ملکی تاریخ کی سب سے بڑی ریکوری کر لیراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب حکام نے دھوکہ دہی سے متعلق کیس میں ملکی تاریخ کی سب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت کی جاپانی وزیراعظم سے ملاقات، کشمیر میں مسلسل کرفیو سے آگاہ کیاOr b koi kam hy Kashmir k elawa Great Wo andhe hen? Agaah Krne gya he bagiarat mulk ka paisa Zaya kr rahe ho tum bh
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ترکی اور روس شمالی شام سے کُردوں کونکالنے کی غرض سے تاریخی معاہدے پرمتفق - Newsone Urduروس اور ترکی نے شامی کرد ملیشیا کو ’سیف زون‘ سے نکلنے کیلئے مزید 150 گھنٹے کی مہلت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے  صدر طیب اردوان اپنے ہم منصب  روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی دعوت پر روس پہنچے جہاں انہوں نے سوچی شہر میں پیوٹن سے 6 گھنٹے طویل ملاقات کی۔ ملاقات کے …
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »