بریانی کے علاوہ بابر اعظم کو اور کیا کھانا پسند ہے؟ دلچسپ ویڈیو پر میمز کی بھرمار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

ورلڈ کپ کے لیے بھارت جانے والی پاکستان ٹیم کے کپتان حیدرآباد دکن کی بریانی کے رسیا تو ہیں لیکن انہیں ایک اور کھانا بھی بہت پسند ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے تاریخی شہر حیدرآباد دکن میں گزشتہ ایک ڈیڑھ ہفتے سے ڈیرے ہیں جہاں قومی ٹیم کی خوب آؤ بھگت اور شاہانہ ضیافت کی جا رہی ہے۔ ٹیم کے کھلاڑیوں سمیت کپتان بابر اعظم کو بھی حیدرآباد کی بریانی بہت من بھائی جس کا انہوں نے کیپٹنز ڈے تقریب اور اس کے علاوہ بھی برملا اظہار کیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر وائرل یہ ویڈیو پاکستان نیدر لینڈ میچ میں گرین شرٹس کی فتح کے بعد ڈریسنگ روم میں پلیئرز کی حوصلہ افزائی کے لیے منعقدہ تقسیم ایوارڈز کی تقریب ہے جس میں کپتان کو تقریب سے بے خبر انتہائی ذوق وشوق سے نوڈلز کھاتے دکھایا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی صدر کا اسرائیلی وزیراعظم سے رابطہ،تعاون کی پیشکشفلسطین کے ساتھ کشیدگی کے بعد امریکہ کے صدر جو بائیڈن اور اسرائیل کے وزیرِ اعظم کے درمیان رابطہ،ہرممکن تعاون کی پیشکش کی۔ امریکی صدر جو بائیڈن  نے اسرائیل کے وزیرِ اعظم بن یامین نیتن یاہو سے اسرائیل میں حماس کے دہشت گرد حملوں پر بات کی ہے۔صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیرِ اعظم کو تعاون کی پیشکش کی اور اسرائیل کی سلامتی کے لیے اپنے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ کیا۔امریکہ نے اسرائیل پر حماس کے بلااشتعال حملے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ دہشت گردی کا کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا۔وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپنی منی کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ کی شادی پر شہریار منور نے جذبات سے بھرپور پیغام شیئر کردیاپرڈیوسر اور اداکار شہریار منور نے اپنی فلم ہومن جہان کی ساتھی اداکارہ ماہرہ خان کے لیے ان کی شادی پر دل کو چھو لینے والا پیغام تحریر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اداکارہ حرا سومرو نے جلدی شادی کرنے کے پیچھے چھپی ممکنہ وجہ بتادیکراچی (آئی این پی) اداکارہ حرا سومرو نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اداکاری کے شوق کی وجہ سے جلد شادی کی ہے۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ ان کے دونوں بچوں کی خواہش ہے کہ ان کی والدہ کارٹون کا کردار بھی ادا کریں۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ ہمیشہ ان سے پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنے سے متعلق سوال کیا جاتا ہے اور اب انہوں نے ارادہ کرلیا ہے کہ وہ اس معاملے پر کتاب لکھیں گی۔حرا سومرو کے مطابق پسند کی شادی کو ارینج میریج میں تبدیل کرنا انتہائی آسان ہے، اس میں لڑکے کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان،کوئی پاکستانی شامل نہیںانٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ستمبر کے مہینے کے مین اور ویمن پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔رپورٹ کےمطابق آئی سی سی کی جانب سے اعلان کردہ نامزدگیوں میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں جب کہ بھارت کے دو کرکٹرز کو نامزد کیا گیا ہے۔ نامزدگیوں کا اعلان کھلاڑیوں کی  ستمبر کے مہینے کی کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا، بھارت کے شبمن گل اور محمد سراج پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیں،اس کے علاوہ انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان کو  بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا۔دوسری جانب آئی سی سی ویمن پ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »