برکینا فاسو: سونے کی کان کن کمپنی کے کانوائے پر حملہ، 37 ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برکینا فاسو: سونے کی کان کن کمپنی کے کانوائے پر حملہ، 37 ہلاک ARYNewsUrdu

کے ملک برکینا فاسو میں حملہ آوروں نے کینیڈا کی ایک سونے کی کان کن کمپنی کے کانوائے پر فائرنگ کر کے 37 افراد ہلاک کر دیے۔

خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے گھات لگا کر سیمافو کمپنی کے ملازمین کی پانچ بسوں کو نشانہ بنایا۔ حملے میں درجنوں افراد کے لاپتا ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ ملازمین کی بسوں کی حفاظت پر مامور فوجی گاڑی ایک ایکسپلوزیو ڈیوائس کا نشانہ بن گئی تھی جس کے بعد بسوں پر فائرنگ کھول دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جس میں بستے ہوں خواہشوں کے صنم ایسے دل میں خدا نہیں رہتا😓😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکشفواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکش Read News fawadchaudhry India Polution PTIofficial MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial MoIB_Official Apna mulk sanbhala nhe jaraha pishkash india ko krha hai ajeb qism ke bewaqofo sai wasta parra hai
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکشفواد چودھری کی بھارت کو آلودگی کے خاتمے کے لیے مدد کی پیشکش Pakistan FawadChaudharyTweet India Pollution PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official Fawad ch should do something in lahore first before offering help to others. Actions speak louder than words think before you open your big mouth. PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official اپنے ملک میں سموگ کی وجہ سے آج سکول بند کرا دیے اور ڈبو ۔۔۔۔۔ PMOIndia metoffice WeatherPK fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official Wo gourment sy yea pochna tha k Kashmir ky muqadmy ka kya bana Kashmir ka saphir kedar hai.......? Jhoty log
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروعوزیر اعظم کی ہدایت کے بعد دھرنے کی جگہ کی صفائی کا کام شروع مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کی سماعت آئندہ ہفتے متوقعٹرمپ کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کی سماعت آئندہ ہفتے متوقع تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

’‏بلاول نے قومی حکومت کے قیام کی بات نہیں کی‘بلاول سے منسوب قومی حکومت کے قیام کی خبر کی تردید تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ،بارودی گاڑی کے شہر میں داخلے کی کوشش ناکام،فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگردہلاککوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے بارودی گاڑی کے شہر میں داخلے کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »