برطرف جج شوکت عزیز صدیقی دوران سماعت روسٹرم پر آ کر مشتعل ہوگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطرف جج شوکت عزیز صدیقی دوران سماعت روسٹرم پر آ کر مشتعل ہوگئے arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں برطرف جج شوکت عزیز صدیقی کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت میں جسٹس مظہر عالم خیل نے استفسار کیا صرف شوکت عزیز صدیقی کو ہی کیوں ٹارگٹ کیاگیا؟ جس پر وکیل حامد خان نے بتایا شوکت صدیقی ایک ادارے کوتنگ کرتےتھےاس لیے ٹارگٹ کیا گیا۔

جسٹس عمرعطابندیال نے کہا ریمارکس دیکھ کراندازہ ہوگا جج آزادتھےیا پہلے سے ذہن بنایا ہوا تھا، جسٹس سردار طارق نے ریمارکس دیئے کہ فیض آباد دھرنا کیس بار میں تقریر سے پہلے ہوا تھا، رطرفی تقریر پر ہوئی دونوں کا آپس میں تعلق نہیں بنتا۔ جسٹس طارق مسعود نے مزید کہا جب ملاقات کی کوشش ہوئی تو توہین عدالت نوٹس کیوں نہ کیا، جج پر اثر انداز ہونےکی کوشش پرتوہین عدالت نوٹس بنتاتھا۔

جسٹس سردار طارق نے استفسار کیا خط لکھنے کیلئے ایک ماہ تک انتظار کیوں کیا؟ سابق جج شوکت عزیز صدیقی روسٹرم پر آ کر مشتعل ہو گئے اور کہا میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتا تو کیا ہوتا، اس وقت کے چیف جسٹس ثاقب نثار میری گردن کے پیچھے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانمار کی برطرف رہنما آنگ سان سوچی کو چار سال قید کی سزا - BBC News اردوفوجی بغاوت کے بعد آنگ سان سوچی کو لوگوں کو فوج کے خلاف اکسانے اور کورونا وائرس سے متعلق قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات میں سزا سنائی گئی ہے۔ Good. Death sentence banti thi wese to Jo Muslims k sath kara is ne but khr covid rule violation ko wajha se hi sahi jail to hoi is awrat ko Is zaleel ko to das dafa saza maot ho ne chaeay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضیسیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضی سیالکوٹ کی گارمنٹس کی ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجرپریانتھا کماراکیجانب سے ایک پوسٹرپھاڑکرکوڑےدان میں پھینکنےکی بنیاد پرفیکٹری ملازمین نےمشتعل ہوکراسے تشدد کانشانہ بنایا Sialkot Incident GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اگلے چار ماہ میں روپے کی قدر مستحکم‘ تیل کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کم ہوجائے گی‘ مشیر خزانہاگلے چار ماہ میں روپے کی قدر مستحکم‘ تیل کی قیمتوں میں کمی اور مہنگائی کم ہوجائے گی‘ مشیر خزانہ Peshawar ShaukatTarin MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial shaukat_tarin MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial shaukat_tarin Bawaqoof bana rahy hy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فوج نے اپنے ہی شہریوں کو بھون ڈالا، 13 دیہاتی ہلاک - ایکسپریس اردونہتے دیہاتیوں کی ہلاکت پر مشتعل مظاہرین نے بھارتی فوج کی گاڑیوں کو آگ لگا دی Nagaland is not india. Nagaland is a different state. Just like kashmir
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شوکت عزیز ودیگر کے خلاف غیرقانونی بھرتیوں کا کیس -سابق وزیراعظم شوکت عزیز ودیگر کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں ملزمان پرفرد جرم عائد کی کارروائی پھر مؤخر کردی گئی۔ کوئی ٹھوس نتیجہ بھی نکلنا چاہئیے؟ صبر کرے جب مرجاٸے تو پھر کیس کھولنا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوطیب اردگان پر ریلی میں شرکت کے دوران حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ترک میڈیا Allah is mard e mujahid ki hifazat farmae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »