لندن: برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن نے بتایا ہے کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران وقت گزارنے کے لیے اپنے مشاغل پورے کرتے ہوئے اُن پر مہارت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
شہزادہ ولیم کی اہلیہ نے بتایا کہ وہ لاک ڈاؤن کے دوران بھی انتہائی مصروف وقت گزار رہی ہیں البتہ اس دوران وہ اپنے دیگر مشاغل پورے کر رہی ہیں اور اُن میں مہارت بھی حاصل کررہی ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیٹ نے بتایا کہ وہ جن مشاغل میں مہارت حاصل کررہی ہیں اُن میں سب سے اہم فوٹو گرافی ہے جس سے انہیں دلی محبت ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مجھے جب بھی وقت ملتا ہے تو کیمرہ اٹھا کر بچوں کی تصاویر لیتی ہوں کیونکہ وہ اردگرد ہی موجود ہوتے ہیں اور ایسا کرنے سے انہیں بہت اچھا محسوس ہوتا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں برطانوی شہزادی نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ جو لوگ فوٹو گرافی سیکھنا چاہتے ہیں یہ وقت اُن کے لیے بہت اہم ہیں، وہ مختلف زاویوں سے تصاویر بنائیں ، ایک وقت ایسا آئے گا کہ شاندار تصویر اُن کے سامنے ہوگی۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
Mashallah
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکانکرونا وائرس کے کیسز کم ہونے کی صورت میں برطانیہ میں پیر سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا امکان ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
بلوچستان حکومت لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکیکوئٹہ:بلوچستان حکومت لاک ڈاؤن کے خاتمے سے متعلق فیصلہ نہ کر سکی،وزیراعلیٰ بلوچستان نےکہا لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ ایک ہفتےکےٹیسٹ نتائج دیکھ کرکیا جائے گا۔ بلوچستان میں کروناکےلوکل ٹرانسمیشن کے کیسسز تیزی سے بڑھ رہےہیں ۔ DG_Health_Balochistan نےخبردار کیاہے کہ بلوچستان میں 15،20دن کیلیۓ کرفیوں لگادیں ورنہ 11جولائی تک 1لاکھ سےزائد بلوچستان میں مریض ہونگے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
\u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0627 9 \u0645\u0626\u06cc \u0633\u06d2 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u0631\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1کیا ملک میں لاک ڈاؤن ختم کیا جارہا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates LockdownEnd PMImranKhan A good decision
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
آسٹریلیا، کورونا سے زائد اموات خودکشی کے باعث ہونے کا خدشہآسٹریلوی ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کورونا کے باعث جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے آسٹریلیا میں کورونا سے زیادہ ہلاکتیں خودکشیوں سے ہونے کا امکان ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
' لاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ او کے ضوابط کے مطابق کی جائے گی'لاہور:وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نےکہالاک ڈاؤن میں نرمی ڈبلیوایچ اوکےضوابط کے مطابق کی جائے گی، ایس او پیزپرپابندی عوام اورتاجروں کی ذمہ داری ہوگی۔ Any news about exams noexams CallOfBoardExams اسلام کے مطابق کریں تو بہتر ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »