برطانوی شاہی خاندان کی تین خواتین امید سے،اعلان جلد متوقع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(این این آئی)کیٹ مڈلٹن اور میگھن مارکل، شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کی کزن شہزادی

یوجینی بھی امید سے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی شاہی خاندان کے دونوں شہزادوں کہ اہلیہ امید سے ہیں اور جلد شاہی خاندان کی جانب سے اس کا اعلان کردیا جائے گا۔ساتھ ہی یہ خبر بھی سامنے گردش کررہی ہے کہ نہ صرف کیٹ مڈلٹن اور میگھن مارکل بلکہ شہزادہ ولیم اور شہزادہ ہیری کی کزن شہزادی یوجینی بھی امید سے

ہیں۔شہزادی یوجینی ولیم اور ہیری کے چچا شہزادہ اینڈریو کی بیٹی ہیں اور انہوں نے گزشتہ برس اکتوبر میں شادی کی تھی۔برطانوی اخبار نے اپنی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ ابتدائی طور پر یہ خبر سامنے آئی تھی کہ شہزادی یوجینی امید سے ہیں، تاہم اب خبریں سامنے آئی ہیں کہ شہزادی کیٹ مڈلٹن اور میگھن مارکل بھی امید سے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے این ایف کی مختلف کارروائیاں ،18افراد گرفتار ، 65 کروڑ32لاکھ کی منشیات برآمداے این ایف کی مختلف کارروائیاں ،18افراد گرفتار، 65 کروڑ32لاکھ کی منشیات برآمد Pakistan ANF Operation Arrest Drugs NarcoticsSeized OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official Congratulations great job proud ANF best zindabad 👍👍👍👍👏👏👏👏🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نجی اسکولوں کی بڑھتی فیس اور انتظامیہ کی ذمے داریاں - ایکسپریس اردوعدالت نے اسکولوں کی فیسوں میں 5 فیصد سالانہ کے حساب سے اضافہ نہ کرنے کی پابندی بھی عائد کر دی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ شیطانی حملہ ایران کی تخریبی اور جارحانہ پالیسیوں کی ایک نئی کڑی ہے۔عادل الجبیریہ شیطانی حملہ ایران کی تخریبی اور جارحانہ پالیسیوں کی ایک نئی کڑی ہے۔ عادل الجبیر SaudiArabia SaudiOilAttacks Iran Terrorism ForeignMinister AdelAlJubeir SaudiAramco AdelAljubeir KingSalman KSAmofaEN HassanRouhani realDonaldTrump UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ImranKhan SaudiArabia MuhammadBinSalman ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official KingSalman SMQureshiPTI SaudiNews50
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقاتوزیر اعظم عمران خان کی شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات PMImranKhan PMinSaudiArabia pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یو این سیکریٹری جنرل کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری پر زورنیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے بھارت پر زور دیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پاسداری یقینی بنائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »