برطانیہ جانے والے اماراتی شہریوں کیلیے زبردست خوشخبری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ جانے والے اماراتی شہریوں کیلیے زبردست خوشخبری مزید تفصیلات: arynewsurdu

برطانیہ نے یو اے ای کے شہریوں کو ملک میں داخلے کے لیے ویزہ سے استثنیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔

برطانیہ کا سفر کرنے والے اماراتی شہریوں کے لیے خوش خبری ہے کہ اب انہیں یو کے میں داخلے کے لیے پیشگی ویزہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اماراتی پاسپورٹ کے حامل شہریوں کو ای ٹی اے سسٹم میں شامل کر لیا گیا ہے یہ نظام امریکا اور کینیڈا سمیت دیگر یورپی ممالک میں نافذ ہے جس کے شہریوں کو پیشگی ویزہ کی ضرورت نہیں ہوتی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ سے حج پر جانے کا خرچہ 6 سے 10 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گیاسعودی عرب نےحال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا ہے جس کے تحت چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی تصدیق کی گئی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Hajj2022
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سرکاری ٹی وی پر پیٹرول چرانے کا طریقہ بتایا جانے لگایونان میں سرکاری ٹی وی پر پیٹرول چرانے کا طریقہ کار بتایا جانے لگا جس پر لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاہدے پر قائم ہیں، ایم کیو ایم کو جانے نہیں دیں گے، شرجیل میمنصوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ انتخابات میں مخالفین کا اتحاد پاش پاش ہوگیا، پیپلز پارٹی نے ریکارڈ کامیابی حاصل کی Ye wohi chor hai na jis ko best parliamentarian ka award mila tha...lanat ho sharjeelinam han bas truck ki lal batti k peechay laga k rakhaien gay MQMPKOfficial khooh tu bohat hogay muhajiroun say ghaddari kar k unkay bachay kuchay votes choroun ki jhooli may dal k phir bhi bara pan hai k PTIofficial wapisi ka darwaza khol k baithi hai. Dont waste time شرجیل میمن کی کیا اوقات ہے ان کو نا جانے دینے کی ان کا پٹہ کسی اور کے ہاتھ میں ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سرکاری ٹی وی پر پیٹرول چوری کرنے کا طریقہ سکھایا جانے لگاسرکاری ٹی وی پر پیٹرول چوری کرنے کا طریقہ سکھایا جانے لگا ARYNewsUrdu Don't open Greek ka zikar rahy hain تعجب نہیں کیونکہ یہ سرکار خود سرٹیفائرڈ چور ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کی وطن واپسی وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خانہ  اسحاق ڈار کی وطن واپسی کا فیصلہ  کاہوگیا ہے اور انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »