برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبعیت بہتر ہونے لگی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ میں وزیر اعظم کے دفتر ڈاؤننگ اسٹریٹ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت سنبھل گئی ہے۔ کرونا وائرس کی علامات کے شدید تر ہونے کے بعد انہوں نے رات اسپتال کے انتہائی نگہداشت میں گزاری۔ SamaaTV

Posted: Apr 8, 2020 | Last Updated: 18 mins agoکرونا وائرس کی بیماری میں مبتلا برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت بہتر ہونے لگی ہے۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ برطانیہ کے وزیر اعظم کرونا وائرس کے باعث اسپتال میں ہیں ایسے میں برطانیہ کے وزیر خارجہ ڈومینک راب وزیر اعظم بورس جانس کی غیر موجودگی میں جہاں ضرورت ہے ان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

برطانیہ اور امریکہ مسلسل دنیا میں خوف ہراس اور سنسنی پھیلا کر دنیا کی معیشت تباہ کرکے اسرائیل کے ساتھ مشترکہ طور پر ویکسین تیار کرکے دنیا کو پیچھے دھکیلنا چاہتا ہےاور ہاں رہی بات بورس جانسن کی وہ تو ظاہر ہے عوام کو گمراہ کرنے اور سنسنی پھیلانے کیلئے اسکا زندہ رہنا بھی ضروری ہے

Dawn_News

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ برطانوی وزیر اعظم کے بارے میں خبر سن کر افسردہ ہو گئےامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے بارے میں یہ خبر سن کر افسردہ ہو گئے کہ انھیں کرونا وائرس کے باعث آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقلبرطانوی وزیر اعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقل، وزیر خارجہ ڈومینک راب نے قائم مقام وزیر اعظم کی ذمہ داریاں سنبھال لیں Read More : Newsonepk MahmoudJibril COVID2019 COVID19 CoronaInPakistan CoronaVirusUpdates coronavirus CoronaOutbreak BorisJohnson
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہو ا،وفاقی کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلینیوزی لینڈ: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر وزیر صحت کی تنزلی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا،وفاقی کابینہ اجلاس کا 9 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیارپورٹس کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کیسز کی تعداد زیادہ ہوسکتی ہے ،وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہاہے کہ کورونا کیسز کی تعداد زیادہ ہوسکتی ہے ،وزیراعلیٰ سندھ کوروناوائرس کے معاملات کی خود
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »