برطانوی وزیراعظم بورس جانسن تاحال اسپتال میں داخل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن تاحال اسپتال میں داخل ARYNewsUrdu COVID19

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس سے شدید متاثرہ ممالک میں برطانیہ بھی شامل ہے جہاں کئی روز سے وائرس کا پھیلاؤ روکنے کےلیے لاک ڈاؤن جاری ہے اور برطانوی وزیر اعظم اور شہزادہ چارلس بھی اس وائرس کی لپیٹ میں آچکے ہیں۔

خیال رہے کہ بورس جانسن کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے کے بعد گزشتہ دوز سے آئسولیشن میں تھے اور ویڈیو کے ذریعے تمام حکومتی امور سرانجام دے رہے ہیں۔ بورس جانسن 27 مارچ کو پہلے عالمی رہنما بن گئے تھے جب انہوں نے اپنا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے کا اعلان کیا تھا اور خود کو ٹین ڈآؤننگ اسٹریٹ کے فلیٹ میں قرنطینہ کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Not good

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم اسپتال میں داخلکورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم اسپتال میں داخل Read News CoronaVirus BorisJohnson patient hospital admitted
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن اسپتال میں داخللندن : برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کو کرونا ٹیسٹ کرنے کےلیے اسپتال میں داخل کرا دیا گیا، ڈاؤننگ اسٹریٹ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو احتیاط کے طور پر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اللَّہ صحت دے آمین Is NY asy e mrna hy kutty ny Sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مسلمان حاملہ خاتون کو اسپتال میں داخل کرنے سے انکار، نومولود دم توڑ گیاراجستھان کے ایک سرکاری اسپتال پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے ایک حاملہ خاتون کو مسلمان ہونے کی وجہ سے داخل کرنے سے منع کر دیا۔ Shame جب تک ہمارے اپنی ذات پے نہیں گزری گی ہم کو مسلمانوں کے ساتھ مظالم کا احساس نہیں ہوگا Its too sad
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم ہسپتال میں داخل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم ہسپتال میں داخل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس :پنجاب بھر میں لاک ڈاؤن 13ویں روز میں داخلسڑکوں پر ٹریفک کم اور جگہ جگہ ناکہ بندی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »