برطانوی بینڈ کولڈ پلے کا امجد صابری کو خراج عقیدت

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کولڈ پلے کا امجد صابری کو خراجِ تحسین: نئی البم کے گانے میں ’جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے‘ کا استعمال

امجـد صابری کے علاوہ اس گانے میں عرب گلوکارہ نورا شکور بھی شامل ہیں۔ انٹرویو میں کرس مارٹن نے ہنستے ہنستے کہا ’میں اس گانے میں تیسرا سب سے اچھا گلوکار ہوں!‘

کولڈ پلے کی جانب سے منتخب کیے گئے کلام ’جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے‘ کے بارے میں بات کرتے ہوئے نادیہ صابری نے بتایا کہ یہ قوال امجد صابری کے پسندیدہ کلاموں میں سے تھا اور وہ اس کو بطور سبق اپنے بچوں کو پڑھ کر سنایا کرتے تھے۔ البتہ امجد صابری کے اس کلام کے کاپی رائٹس رکھنے والے لیبل ہیرا میڈیا کے ترجمان وقاص الماس نے مقامی ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ بینڈ نے ان سے امجد صابری کا کلام استعمال کرنے سے پہلے باقاعدہ اجازت مانگی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Na hony k barabar istemal kiya, boht boht light si awaz hai background mn, isko tribute nhe kehty sasti shuhrat kehty hn

Amjad Sabri Koo qatal krnaay kaa koi solid reason nahi tgaa😠😷👎

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی راک میوزک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسین - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی راک بینڈ کا امجد صابری کو خراج تحسینMubarak ho esale sawab sharo hain inshAllah qabar mein
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی راک بینڈ کا شہید امجد صابری کو منفرد انداز میں خراجِ عقیدت پیشلندن : برطانوی راک بینڈ نے شہید امجد صابری کوخراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے صوفیانہ کلام کوالبم میں شامل کرنے کا اعلان کردیا ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک ریاض برطانوی حکام کو 19 کروڑ پاؤنڈ دینے کو تیاربرطانوی ادارے نیشنل کرائم ایجنسی کے مطابق ملک ریاض حسین نے 190 ملین پاؤنڈ کی جو رقم اور اثاثے برطانوی حکام کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے وہ ریاستِ پاکستان کے حوالے کیے جائیں گے۔ Pakistan me hota to wheels lagga deta Kitna loota hai is nai pakistan ko...engalnd main 19 crore pounds taqreeban 38 arab rupees main tasfia hua hai,or yahan 4 arab rupees denai main moat arahi hai is begherat ko.. Pakistan mei tuh yeh begairat her taraf apna paisa chala leta tha kia courts kia army kia politicians her ek is k sath deal kr leta tha ab wahan koi aisa nahi ko is ki pocket me ho
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’پاکستان کو چیمپئن بنانے والے سرفراز کو مصباح اور وقار پسند نہیں کرتے‘اہم شخصیت نے انکشافات کردیے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu مصباح اور وقار دونوں کو نکل باہر کرنا چاھئے کیونکہ یہ ملک سے زیادہ ان کو اپنی انا عزیز ھے ۔۔ ARYNEWSOFFICIAL نا پسند اس لیۓ ہے کیوںکہ سرفراز کا تعالق کراچی سے ہے! ARYNEWSOFFICIAL Whatever! Sarfraz ki apni performances b nai h pichle kuch waqt se. Isko shamil kr b lete tb b Pakistan ka yehi haal hona tha. Misbah ko coaching se hatana hoga. Isko coaching ka tajaruba nai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علاج مکمل ہوتے ہی نواز شریف کو واپس بھیجا جائے: پاکستان کا برطانیہ کو خطجس دن سے نواز شریف لندن گیا ہے ذہنی مریض انسان کو پتہ نہیں نیند کیسے آتی ہوگی اس کا بس نہیں چل رہا کہ لسی طرح نواز شریف کو کھینچ کر لے آئے جب بشرا بی بی کے شوہر نے کہا وہ بیمار نہیں تو ایسا خط کیوں پاکستانی علاج کے بہانے برطانیہ جاتے ہیں ۔ برطانیہ کے ڈاکٹرز علاج صحیح نہیں کرتے یا پاکستان کچھ واپس نہیں آنا چاہتے۔ مزید اور بھی برطانیہ میں رہتے ۔ انہیں پہلے کیوں نہیں پاکستان لاتے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »