برطانیہ میں فیس بک کو 50.5 ملین پاؤنڈ کا بھاری جرمانہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانیہ میں فیس بک کمپنی کو ساڑھے پانچ کروڑ پاؤنڈ (12 ارب 7 کروڑ 58 لاکھ روپے) کا جرمانہ کردیا گیا۔ فیس بک کمپنی کو یہ جرمانہ

لندن برطانیہ میں فیس بک کمپنی کو ساڑھے پانچ کروڑ پاؤنڈ کا جرمانہ کردیا گیا۔

فیس بک کمپنی کو یہ جرمانہ برطانیہ کے مسابقتی کمیشن نے کیا ہے جس کا کہنا ہے کہ گزشتہ برس فیس بک نے اینیمیٹڈ گرافکس سٹارٹ اپ Giphy خریدا تھا لیکن اس خریداری کی تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ جان بوجھ کر اس سودے کی تفصیلات فراہم نہ کرنے پر فیس بک کو 50.5 ملین پاؤنڈ کا جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔ مسابقتی کمیشن کے سینئر ڈائریکٹر جوئل بام فورڈ کا کہنا ہے کہ کمیشن نے فیس بک کو متنبہ کیا تھا کہ سودے کی تفصیلات فراہم نہ کرنا حکم کی خلاف ورزی ہے لیکن فیس بک نے دو عدالتوں سے رجوع کیا جہاں سے کیس ہارنے کے باوجود تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں، یہ جرمانہ ان تمام کمپنیوں کیلئے سبق ہے جو سمجھتی ہیں کہ وہ قانون سے بالا تر ہیں۔

دوسری جانب فیس بک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وہ اس فیصلے سے متفق نہیں ہے۔ فیس بک انتظامیہ مسابقتی کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لینے کے بعد فیصلہ کرے گی کہ اس حوالے سے کیا کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک کو نئے نام کیساتھ متعارف کرانے کی منصوبہ بندی شروعPlans begin to introduce Facebook with a new name
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فیس بک کا نام تبدیل کیے جانے کا امکاننیویارک (ویب ڈیسک) کروڑوں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک کا نام تبدیل کرنے کی تیاریاںAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u کیوں راس نہیں آیا یہ نام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک کی بیروز گار نوجوانوں کیلئے خو شخبری۔۔بھرتیوں کا اعلانفیس بک کی طرف سے شائع ہونے والے ایک بلاگ میں بتایا گیا ہے کہ کمپنی آئندہ 5سالوں کے دوران یورپی یونین سے 10ہزار لوگوں کو بھرتی کرے گی اور یہ اعلیٰ مہارتوں کے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فیس بُک کا نام تبدیل ہونے والا ہے ؟کڑوروں انٹرنیٹ صارفین کی جانب سے استعمال کی جانے والی سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بُک کی جانب سے نام تبدیل کیے جانے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے کیوں کہ اب یہ ایپلکیشن صرف ایک سوشل ایپ نہیں بلکہ اس سے بڑھ کر ایک مکمل ڈیجیٹل دنیا بن چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک۔ انٹر کے پرچوں کی ری چیکنگ۔۔ ڈیڈ لائن مقرر۔۔ فی پیپر کتنی فیس؟لاہور بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پرچوں کی ری چیکنگ کے لئے یکم نومبر تک جمع کرائی جا سکتی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »