برطانوی ہائی کمشنر حلوائی بن گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی ہائی کمشنر حلوائی بن گئے تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر ’تھامس ڈریو‘ پاکستانی کھانوں کے نہ صرف شوقین ہیں بلکہ خود بھی زبردست شیف ہیں۔تھامس ڈریو نے گاجر کا حلوہ بنا کر اُس کی ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپ لوڈ کر دی۔

اُنہوں نے لکھا کہ پاکستانی پکوان بنانے کا میرا دوسرا سبق گاجر کا حلوہ ہے جو کہ گاجروں کے ساتھ بہت مزیدار اور آسانی سے تیار ہوجاتا ہے۔ واضح رہے کہ اِس سے قبل بھی برطانوی ہائی کمشنر نے روٹی بنا کر اُس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Rauf Tahir : رئوف طاہر:-طورخم سے اسلام آباد ہائی کورٹ تکبدھ، 18 ستمبر سیاسی خبروں کے لحاظ سے ایک اور گرماگرم دن تھا۔ وزیر اعظم عمران خان پشاور سے 55 کلومیٹر دور طورخم کی سرحد پر تھے جہاں پاک افغان تعلقات کا ایک نیا ورق رقم ہو رہا تھا۔ پڑھیئے رئوف طاہر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی خاندان کے افراد کب کب پاکستان آئے؟برطانوی شاہی محل کینسنگٹن پیلس کے مطابق برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن 14 سے 18 اکتوبر کے دوران پاکستان کا دورہ کریں گے۔ Most welcome lovely couple Welcome Duke & Princess Wel come to Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آوارہ کتے سندھ سرکار کیلئے چیلنج بن گئے، ”کتا پکڑو مہم“ شروع کرنے کا فیصلہکراچی: (دنیا نیوز) کچرے کے بعد اب آوارہ کتوں کے کاٹنے کے واقعات بھی سندھ حکومت کے لیے چیلنج بن گئے۔ سندھ سرکار نے ”کتا پکڑو مہم“ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر بلدیات سعید غنی نے کتوں کے معاملے کو سیاسی بنانے پر اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ Imran khan already caught جب کتوں کو پکڑا جاتا ہے تو وہ فوراً بیماری کا بہانہ بنا کے ہسپتال چلے جاتے ہیں shameless
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ اور شہزادی کے دورۂ پاکستان کی تاریخ کااعلانشہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن اکتوبر میں پاکستان آئیں گے، برطانوی ہائی کمشنر نے تصدیق کردی۔ پاکستان میں تعینات برطانیہ کے ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے اپنے ٹویٹر پیغام میں برطانوی شاہی جوڑے کے پاکستان آنے کی تصدیق کی ہے Most wel come مالک اپنے غلام سے ملنے آرہا ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے طیارے پر امریکا گئےریاض: (دنیا نیوز) سعودی ولی عہد نے دوستی کی بڑی مثال قائم کر دی، وزیراعظم عمران خان کو کہا کہ آپ ہمارے مہمان ہیں، امریکا کمرشل فلائٹ سے نہیں جاسکتے، محمد بن سلمان نے عمران خان کو ذاتی طیارہ فراہم کردیا، وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کے جہاز پر نیویارک پہنچے۔ Forgetting the fact that he’s the PM of million ppl, ImranKhanPTI agreed to use personal jet offered by Prince MBS. This’s shear nonsense by PM who sold his esteem & pride, just for the flying experience in private jet. 🇵🇰 media calling it as friendship 🤣🤣 Insaan k bachay bano Dunya News walo.. 😡😡😡 دنیا کا سب سے بڑا لیڈر امریکہ آگیا اور امریکی اگلے نو لین وی نھیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان، شاہی جوڑا14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرےگاشہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کے دورہ پاکستان کی تاریخوں کا اعلان، شاہی جوڑا14 سے 18 اکتوبر تک پاکستان کا دورہ کرےگا england
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »