برطانیہ: پولیس نے جرائم پیشہ گروہ کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، دس ارب روپے کیش، ڈیڑھ ٹن کوکین برآمد

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ: پولیس نے جرائم پیشہ گروہ کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا، دس ارب روپے کیش، ڈیڑھ ٹن کوکین برآمد

رساں ادارے کے مطابق برطانوی پولیس نے جرائم پیشہ گروہ کا بڑا نیٹ ورک گرفتار کر لیا ہے،پولیس نے پہلے جرائم پیشہ گروہ کے خفیہ پیغامات تک رسائی حاصل کی، گروپ میں شامل 746 افراد کو اب تک گرفتار کیا جاچکا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ملزماں سے 5 کروڑ 40 لاکھ پاؤنڈز کیش اور ڈیڑھ ٹن کوکین بھی برآمد کی گئی، ملزموں کے قبضے سے 80 آتشیں اسلحہ، سب مشین گن، 4 گرینیڈز اور 1800 گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایک لیبارٹری کو بھی سیل کیا گیا جہاں منشیات پراسس کیے جاتے تھے، لیبارٹری سے دو کروڑ 80 لاکھ نشہ آور گولیاں اور دو ٹن کے قریب دیگر منشیات ملیں، جرائم پیشہ گروہ میں کئی ایسے امیر افراد بھی شامل جو خود کو قانون سے بالاتر سمجھتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’پولیس والوں نے گولیاں چلائیں اور بڑے پاپا مرگئے‘’پولیس والوں نے گولیاں چلائیں اور بڑے پاپا مرگئے‘ ویڈیو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ دہشتگردوں نے گاڑی کہاں سے خریدی تھی؟ پولیس نے چھاپہ مار دیاکراچی(ویب ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سٹاک ایکسچینج حملے کے لیے استعمال کی جانے والی گاڑی فروخت کرنے والے شوروم پر چھاپہ مار کر ریکارڈ قبضے میں لے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورکمانڈرکراچی کا سینڑل پولیس آفس کا دورہکورکمانڈرکراچی کا سینڑل پولیس آفس کا دورہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو گیم پب جی سے نوجوانوں کی اموات، لاہور پولیس کا بڑا مطالبہ سامنے آگیالاہور: پولیس نے 3نوجوانوں کی خودکشی کے بعد ایف آئی اے اور پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ آن لائن ویڈیو گیم پب جی کے آئی پیز کو بلاک کیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں پولیس اہلکاروں کا سیاہ فام شخص پر تشددلندن کے جنوبی علاقے میں پولیس اہلکاروں نے سیاہ فام نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »