برطانوی رکن پارلیمنٹ کو قتل کرنے والا نوجوان صومالیہ کی اہم شخصیت کا بیٹا تھا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

برطانیہ میں رکن پارلیمنٹ کو تیز دھار چاقو کے وار کرکے قتل کرنے والا نوجوان صومالیہ کے وزیراعظم کے سابق مشیر حربی علی کلان کا بیٹا علی حربی تھا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے رکن پارلیمنٹ ڈیوڈ ایمز کو حلقے میں ووٹرز سے ملاقات کے دوران حملہ کرکے ہلاک کرنے والے چاقو بردار نوجوان کو پولیس نے آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا تھا۔ تفتیشی اداروں نے زیر حراست نوجوان کی شناخت اور جائے وقوعہ کے قریب گھومنے کی ویڈیو بھی جاری کردی ہے۔ نوجوان کی شناخت علی حربی کے نام سے ہوئی ہے جو صومالیہ کے وزیر اعظم کے سابق مشیر حربی علی کا بیٹا ہے۔صومالوی وزیراعظم کے سابق مشیر حربی علی کلان نے بیٹے علی کلان کی برطانیہ میں گرفتاری کی تصدیق کی ہے اور بیٹے کے لیے قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیا ہے۔

تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ یہ انفرادی طور پر کیا گیا قتل تھا۔ تاحال علی حربی کے کسی شدت پسند جماعت سے منسلک ہونے یا کسی سے ہدایات لینے کے شواہد نہیں ملے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sir Express aap ko twitter per follow karnay ka matlb yai hi hai kai external source per na jana paray aur ap yahan hi thori boht detail provide kar dain Kya second grade accounts ki tarha kahi aur ja kar news parhni hai to kun na pehlay hi express news nikal lay Thankyou 😇

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لندن، رکن پارلیمنٹ کا قاتل صومالی نژاد نکلالندن میں رکن پارلیمنٹ کے قتل کے الزام میں گرفتار شخص صومالی نژاد نکلا۔ مزید جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس , بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہوزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس , بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK LocalBodies
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم Plz forgive the nation .. Every step is historical, sugar, Aata, Oil, dollar,cooking oil, unemployment,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم ٹیکس کم کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزوں مافیاز کو پھانسیاں دینی شروع کر کے تمام فیکڑیز کارخانے سرکاری تحویل میں لے لیئے جائیں تو مہنگائی ختم ہو جائے گی 😂😂😂😂 یعنی 300 روپے بڑھا کر 25 روپے کم کیا جائے گا ان شاء الله وہ ھم کرنے جا رہیے ہیں لعنتی شخص۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوان کو تھپڑ مارنے پر عظمیٰ بخاری کا ردعمل سامنے آگیا - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے فیصل آباد میں پی ڈی ایم کے جلسے میں ایک نوجوان کو تھپڑ مادیا۔ Shakal se ee chalak lagti hay .. aurat card khelti hy.. نوجوان نے مفت تنظیم سازی کرنی چاہی نا کوئی اعلیٰ عہدہ نا کوئی اسمبلی ممر پھر بھی تنظیم سازی کر نا چاہتا تھا تھپڑ ہی مارا ھے کوئی قیامت تو نہیں آگئی اس جاہل عوام نے تو میرے آقا نوازشریف کے منہ پر جوتا مرا تھا جسکے سبب انکے دماغ کو جانے والی شریانیں بند ھو گئی ہیں اس شخص کا کسی نے کیا بگاڑ لیا میرے 'معمولی، معصوم' تھپڑ پر اتنا ہنگامہ کیوں ۔ ۔ محترمہ عظمیٰ بخاری کا متوقع بیان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جہلم کا نوجوان بیرون ملک جانے کے سپنے لیے جان کی بازی ہار گیا - ایکسپریس اردونوجوان 7 ماہ قبل سلوینیا کے بارڈر پر جاں بحق ہوگیا تھا جس کی لاش گزشتہ روز جہلم پہنچائی گئی Please help me, I really need your help please
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »