برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی آئی سی یو میں منتقلی لیکن اب ان کی طبیعت کیسی ہے ؟ بڑی خبر آ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم بورس

Apr 08, 2020 | 13:24:PM لندن کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت میں بہتری آگئی ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن گزشتہ دو روز سے آئی سی یو میں داخل تھے جہاں انہیں آکسیجن سپورٹ فراہم کی گئی جس کے بعد ان کی طبیعت میں خاصی بہتری آئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ برطانوی وزیراعظم کی غیر موجودگی میں ان کی ہدایت پر وزیر خارجہ ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں اور کورونا سے متعلق اہم فیصلے بھی کررہے ہیں۔

برطانوی وزاعظم بورس جانسن کا دو ہفتے قبل کورنا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کے بعد اتوار کے روز طبیعت بگڑنے پر انہیں سینٹ تھامس ہسپتال منتقل کیا گیا۔بورس جانسن کو تیز بخار اور شدید کھانسی کی شکایت تھی جس سے ان کی طبیعت مزید خراب ہوئی جس کے بعد انہیں انتہائی نگہداشت کے یونٹ منتقل کیا گیا۔برطانوی وزیر خارجہ ڈومنک راب کا کہناہے کہ 55 سالہ بورس جانسن وینٹی لیٹر پر نہیں تھے، انہیں آکسیجن سپورٹ فراہم کی گئی تھی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی طبیعت بہتر ہے اور ان کے حوصلے بھی بلند ہیں، وہ بہت جلد صحت یاب ہوکر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Amid covid19 large number of people assembled in Sopore to offer the funeral of Jaish Commander

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئی BorisJohnson Stable ICU Amid Coronavirus 10DowningStreet BorisJohnson STAYHOME COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 UKParliament GOVUK CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جانسن آئی سی یو منتقل - ایکسپریس اردوبورس جانسن میں کورونا وائرس کی علامات سنگین ہوگئیں، حالت تشویش ناک Too much late News, he is admitted since last night یہ سب کرونا کے من گھڑت شوشے کے متعلق سادہ لوح دنیا میں سنسنی پھیلانے کے لئے کیا جا رہا ہے۔ حقیقت ۱۸۰ درجے مختلف ہے۔ میڈیا میں بیٹھے بنا دماغ کے لنگوروں کو شور مچانے دیں اور خود تحقیق کریں کہ کیا زبردست کھیل کھیلا جا رہا ہے عام آدمی کے خلاف۔ This news is 15 hours old 🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن انتہائی نگہداشت میں - BBC Urduبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے ایک ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور انھوں نے وزیر خارجہ ڈومنک راب سے کہا ہے کہ وہ ان کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ I can serve British government in place of boris Johnson First Secretary of state I don't know why this culprit money launder still there ... Although he's not sick too ... 4 months has gone to UK for good treatment in hospital still he didn't find any good hospital for him ...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئیبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی طبیعت سنبھل گئی Read News BorisJohnson Stable ICU 10DowningStreet BorisJohnson COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 UKParliament GOVUK CoronaOutbreak CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبعیت بہتر ہونے لگیبرطانیہ میں وزیر اعظم کے دفتر ڈاؤننگ اسٹریٹ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم بورس جانسن کی حالت سنبھل گئی ہے۔ کرونا وائرس کی علامات کے شدید تر ہونے کے بعد انہوں نے رات اسپتال کے انتہائی نگہداشت میں گزاری۔ SamaaTV Dawn_News برطانیہ اور امریکہ مسلسل دنیا میں خوف ہراس اور سنسنی پھیلا کر دنیا کی معیشت تباہ کرکے اسرائیل کے ساتھ مشترکہ طور پر ویکسین تیار کرکے دنیا کو پیچھے دھکیلنا چاہتا ہےاور ہاں رہی بات بورس جانسن کی وہ تو ظاہر ہے عوام کو گمراہ کرنے اور سنسنی پھیلانے کیلئے اسکا زندہ رہنا بھی ضروری ہے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا - BBC Urduبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے دفتر 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے ایک ترجمان کے مطابق وزیر اعظم کو ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں منتقل کر دیا گیا ہے اور انھوں نے وزیر خارجہ ڈومنک راب سے کہا ہے کہ وہ ان کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ Get well soon Ameen get well soon
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »