برطانیہ جانیوالا پی آئی اے کا طیارہ بارڈر سیکیورٹی نے روک لیا کیونکہ۔۔۔ حیران کن خبرآگئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے 24 رکنی فضائی عملے کو برطانیہ کی بارڈر سیکیورٹی نے مانچسٹر ایئر پورٹ پر روک لیا، تاہم بعد میں پی

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

آئی اے حکام کی درخواست پر جانے کی اجازت دے دی گئی۔ایئر لائن ذرائع کے مطابق فضائی عملے کو نامکمل سفری دستاویزات کی بنا پر روکا گیا، روکے گئے فضائی عملے میں پائلٹس اور کیبن کریو شامل تھے۔

پی آئی اے ترجمان کے مطابق طیارہ فیری فلائٹ یعنی مسافروں کے بغیر مانچسٹر سے کراچی کیلئے پرواز کر چکا ہے، جبکہ اس معاملے میں پی آئی اے پر کوئی جرمانہ بھی عائد نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ پی آئی اے کا عملہ کراچی سے پرواز لےکر مانچسٹر پہنچا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا ہے۔ذرائع اسلام آباد ایئرپورٹ کے مطابق پی آئی اے نے برطانیہ کے فلائٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگاپی آئی اے کا بین الاقوامی فضائی آپریشن جزوی طور پر بحال ہونے لگا PIA Pakistan FlightOperations Started pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بین الاقوامی پروازوں سے متعلق پی آئی اے کا اہم اعلان7 اپریل کو کراچی سےلندن کی پروازبھی ری شیڈول کر دی گئی ہے جو اب لاہور سےروانہ ہو گی، لاہور سے ٹورنٹو جانےوالی پرواز پی کے783 واپسی پر اسلام آباد اترے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL Inke fares bhi zara dekh lain, sukoon aa jaye gaa. 4000$ /one way on average. ye dubai walo ka kya hoga .? ARYNEWSOFFICIAL کیا سعودی عرب کیلیئے انٹرنیشنل فلائیٹ شروع کی جایں گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا جزوی بحال فضائی آپریشن بھی معطل ہونے کا امکان پیدا ہوگیا کیونکہ۔۔۔اسلام آباد(ویب ڈیسک) پالپا کی جانب سے جہاز اڑانے سے روکنے کے باعث قومی ائیرلائن پی آئی اے کا جزوی فضائی آپریشن معطل ہونے کا امکان ہے۔پالپا نے پائلٹس کو جہاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیقپی آئی اے کےدو پائلٹس میں کوروناوائرس کی تصدیق Islamabad Two Official_PIA Pilots Test Positive Coronavirus COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پائلٹس کے بعد پی آئی اے کی ایئرہوسٹس میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقلاہور : پی آئی اے کے پائلٹس کےبعد ایک ایئرہوسٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی،جس کے بعد متاثرہ ایئر ہوسٹس کو ایکسپو سینٹر لاہورقرنطینہ منتقل کردیا گیا ہے۔ اللّٰہ پاک رحم فرمائے اللہ پاک سب کی خفاظت فرمائے🙏 Allah rehm kry ab bssss
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »