برطانیہ میں ’شیلڈون کوٹریل‘ کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز مقبول

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شیلڈون کوٹریل وکٹ لینے کے بعد ’سلیوٹ‘ کیوں کرتے ہیں، وجہ سامنے آگئی مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu SheldonCottrell CWC19

لندن: آئی سی سی ورلڈ کپ 2019 کے سنسنی خیز مقابلے جاری ہیں جہاں ٹیمیں سر دھڑ کی بازی لگا کر ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کے لیے سرگرداں ہیں وہیں آف دی فیلڈ چیزیں بھی مقبول ہورہی ہیں جس میں ویسٹ انڈین فاسٹ بولر شیلڈون کوٹریل کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز سرفہرست ہے۔

بائیں ہاتھ کے ویسٹ انڈین فاسٹ بولر کوٹریل جب وکٹ لینے ہیں تو کچھ دیر چلنے کے بعد آرمی کی طرح سلیوٹ کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، کوٹریل کا سلیوٹ اسٹائل کو کمنٹینر ہی نہیں برطانیہ میں ورلڈ کپ کے مداح نے کاپی کیا جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ شیلڈون کوٹریل جمیکا ڈیفنس فورس کا حصہ ہیں اور ان کا وکٹ لینے کے بعد جشن منانے کا انداز ٹریڈ مارک بن چکا ہے۔Sheldon Cottrell was everywhere in the field for West Indies against New Zealand yesterday 💪

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai vo army to

بیرون ملک مقیم پاکستانی پاکستان ایمبیسی میں جائیں تو بہانہ بنا کر بھگا دیا جاتا ہے صرف اسی کا کام ہوتا ہے جو رشوت دے پلیز اس بارے میں بھی آپ ایکشن لیں south_africa

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بورس جانسن کے ٹرمپ کے سابق مینیجر سے رابطے کا انکشافلندن : برطانوی اخبار نے سابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن اور ٹرمپ کے سابق معاون اسٹیو بینن کے درمیان مبینہ رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔ لیٹربکس وزیر کی یہی اوقات ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ:افغانستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2019: بنگلہ دیش کا افغانستان کوجیت کے لیے 263 رنز کا ہدفورلڈ کپ 2019 31ویں میچ میں بنگلہ دیش نے افغانستان کو جیت کے لیے 263 رنز کا ہدف دے دیا، مشفیق الرحیم نے 83 رنز کی شاندار اننگز کھیلی نو پرابلم افغانستان بنگلہ دیش بھائ بھائ بہن بہن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا رات گئے بغیر پروٹوکول شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ،انتظامیہ لاعلملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)   وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے اتوار اور پیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نفرت انگیز بیانیوں اور اسلامو فوبیا کے پھیلاؤ کے خلاف پاکستان کا دبنگ اقدام10:58 AM, 25 Jun, 2019, اہم خبریں, پاکستان, نیو یارک: اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں پاکستان اور پاکستان میں دینی اقدار کےخلاف ھرزہ ثرائی کرنےوالےبیت سےلوگ موجود ھیں ان سےخبردار رھا جائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہانگلینڈ کا آسٹریلیا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ تفصیلات جانئے: پری ڈیکٹ اینڈ ون ابھی ڈاؤن لوڈ کریں اور جیتیں لاکھوں کے انعامات : DailyJang CWC19 CricFun ENGvAUS Match is fixed English team will win...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »