برطانیہ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے درمیان اپنے طیارے کو چھوٹا قرار دینے کی بحث

27/06/2022 12:48:00 PM

برطانیہ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے درمیان اپنے طیارے کو چھوٹا قرار دینے کی بحث

برطانیہ اور کینیڈا کے وزرائے اعظم کے درمیان اپنے طیارے کو چھوٹا قرار دینے کی بحث

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو سے جرمنی میں جی 7 ممالک کی کانفرنس کے دوران ملاقات کی تھی۔

دونوں ہی افریقی ملک روانڈا سے کامن ویلتھ کانفرنس میں شرکت کے بعد پہنچے تھے اور ملاقات کے دوران بورس جانسن نے کہا 'میں نے کینیڈا فورس ون کو دیکھا ہے، وہ ایک بڑا طیارہ ہے'۔ کینیڈین وزیراعظم کے طیارے کو کینیڈا فورس ون کے نام سے جانا جاتا ہے۔ بورس جانسن کی بات پر جسٹن ٹروڈو نے کہا 'وہ آپ کے طیارے جتنا بڑا نہیں'۔ اس پر بورس جانسن نے کہا کہ 'نہیں ہمارے طیارے کی لمبائی معتدل ہے'۔ حقیقت تو یہ ہے کہ دونوں ہی درست ہیں مگر اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ آپ کس پیمانے کو مدنظر رکھتے ہیں۔ جسٹن ٹروڈو کا طیارہ ائیربس سی سی 150 پولرائز لگ بھگ 4 دہائیوں سے کام کررہا ہے۔ 47 میٹر کا یہ طیارہ جرمنی میں موجود بورس جانسن کے طیارے سے 2 میٹر لمبا ہے، مگر یہ اس کہانی کا ایک پہلو ہے۔ بورس جانسن کا طیارہ وویجر برطانوی فضائیہ کا وہ طیارہ ہے جسے کبھی فضا میں ایندھن بھرنے اور اہم مسافروں کے سفر کے لیے استعمال کیا جاتا تھا۔ اس کی مجموعی لمبائی 60 میٹر کے قریب ہے اور اسے برطانوی شاہی خاندان بھی استعمال کرتا ہے۔ اس وقت یہ طیارہ روانڈا میں ہے جہاں شہزادہ چارلس کامن ویلتھ کانفرنس میں شرکت کے لیے موجود ہیں۔ تو بورس جانسن کا طیارہ درحقیقت جسٹن ٹروڈو کے طیارے سے بڑا ہے۔ مگر جرمنی میں بورس جانسن ایک چارٹرڈ طیارے سے پہنچے تھے جس پر برطانوی پرچم پینٹ کیا گیا ہے اور اس کی لمبائی 45 میٹر ہے۔ مزید خبریں :.فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے عوامی سہولت کیلئے یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر فوری طور پر شیڈ اور واٹر کولر لگانے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اسٹریٹجک ریفارمز سلمان صوفی کےمطابق یہ قدم یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر لائنوں میں کھڑے لوگوں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسٹورز کے باہر شیڈ اور واٹر کولرلگانے کا فیصلہ کیا گیا۔ خاص طور پر شدید گرمی میں شیڈ اور پانی کی دستیابی سے صارفین کو ریلیف ملے گا۔.۔ دوران میچ نیوزی لینڈ کے کمنٹیٹر سائمن ڈول موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں کے بارے میں بات کر رہے تھے ایسے میں انہوں نے کہا کہ اس وقت بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے باز ہیں۔ نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر سائمن ڈول نے بابر اعظم کو بہترین ٹاپ آرڈر بلے باز قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس وقت بگ ون ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑ دیا خیال رہے کہ بابر اعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر سب سے زیادہ دن رہنے والے کھلاڑی بن گئے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان پچھلے 1025 دنوں سے ٹی 20 رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہیں، اس سے قبل یہ اعزاز ویرات کوہلی کے پاس تھا۔ کھیلوں کی خبریں سے مزید.خاص رپورٹ فوٹو: فائل وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے وفد کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے شکوہ کیا۔ اتحادی جماعت کے شکوے پر وزیراعظم نے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کمیٹی بنانے کی یقین دہانی کروادی۔ ایم کیو ایم نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے کیے گئے معاہدے میں سست روی کی شکایت کرتے ہوئے کہا کہ معاہدے کے کئی اہم امور تاحال حل طلب ہیں۔ وزیراعظم نے متحدہ کو پیپلز پارٹی سے بات کر کے معاہدے پر عملدرآمد ہونے کی بھی یقین دہانی کروائی ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا سندھ کی ترقی کے لیے ساتھ چلنا ضروری ہے۔ دوسری جانب ایم کیو ایم نے کہا کہ بلدیاتی ڈرافٹ پر نہ قانون سازی ہوئی، نہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد ہوا۔ وزیراعظم نے ایم کیو ایم کو معیشت پر کیے جانے والے فیصلوں پر اعتماد میں لیا۔ قومی خبریں سے مزید.

مزید پڑھ:
Geo News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

🧐🧐

وزیر اعظم کی یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر شیڈ اور واٹرکولر لگانے کی ہدایت - ایکسپریس اردویہ قدم یوٹیلیٹی اسٹورز کے باہر لائنوں میں کھڑے لوگوں کی سہولت کے لیے اٹھایا گیا ہے مزید پڑھیے: expressnews اس کو چاہیے ایک بم بھی لگادے جائے جلد سے جلد غریب لوگ ختم ہو جائے Waiaay bhi qurbani walay janwar Jo Pani pilaya jata hai in winters arrange blankets n hot beverages

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی تعریفنیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں غیرملکی کمنٹیٹر پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے

وزیراعظم کی متحدہ کے وفد سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئیمعاہدے پر عمل درآمد نہ ہونے پر ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے شکوہ کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang MQMP ShehbazSharif

آرمی چیف کی اہلیہ کے ہمراہ دبئی میں پرویزمشرف کی عیادت - ایکسپریس اردوسابق صدر سابق جنرل پرویز مشرف کے اہل خانہ نے بڑی خوشی سے آرمی چیف اور ان کی اہلیہ کو خوش آمدید کہا، ذرائع ایک مجرم کی عیادت بھی جرم ہے منحوس جدھر جاتا ہے نحوست چھوڑ کر آتا ہے 🙂gesture of goodwill 🌹🌷🌹

آل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرلآل راؤنڈر کائنات امتیاز کی شوہر کے ہمراہ کرکٹ کھیلنے کی ویڈیو وائرل اب تو تم لوگوں کی ساری خبریں ہی جھوٹی لگتی ہیں Ku eny badnam kr Rahu ho apny es fake News Chanel pe en ke story or pic Laga k jao jaa k pml-n k agy dum hilao Jo Kam he.🖐️ Cricket to ye raat ko bhi khelti hain apne shohar k sath

ویڈیو: عاطف کے بعد ’ تاجدار حرم ‘ ان کے بیٹے کی آواز میں بھی مقبولسوشل میڈیا پر عاطف کی بیٹے احد کے ہمراہ ایک کانسرٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے مزید پڑھیں :GeoNews AtifAslam thik hogaya