برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم نے پی آئی اے کے مختلف شعبوں کا آڈٹ کیا ہے.ارشد ملک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی محکمہ ٹرانسپورٹ کی ٹیم نے پی آئی اے کے مختلف شعبوں کا آڈٹ کیا ہے.ارشد ملک BritishDepartment Transportation ArshadMalik Official_PIA

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائننے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی ماہرین کے آڈٹ میں پی آئی اے کے شعبہ سیکورٹی، پسنجر ہینڈلنگ اور فوڈ کی کارکردگی زبردست رہی۔ارشد ملک نے کہاکہ پی آئی اے کے شعبوں کی کارکردگی اور اچھے نتائج پر متعلقہ شعبوں کے سربراہان و ٹیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔انہوں نے کہا کہ برطانیہ محمکہ

ٹرانسپورٹ کے آڈٹ میں اچھے نتائج کا انٹر نیشنل سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کے آڈٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔دوسری جانب عالمی ہوابازی کی تنظیمآڈٹ کے حوالے سے پاکستان کے دورے پر ہے، کامیاب سیفٹی آڈٹ پر قومی ایئرلائن کی یورپ اور برطانیہ کے لیے پروازیں بحال ہوسکتی ہیں۔ انٹرنیشنل سی ایاےآرگنائزیشن ٹیم کل7دسمبر کو فلائٹ انسپکشن کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی محکمہ خارجہ کے موبائل فون اسرائیلی کمپنی نے ہیک کرلیےامریکی کامرس ڈپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی گروپ نے غیر ملکی حکومتوں کو اسپائی ویئر فروخت کیا، جسکا نشانہ سرکاری اہلکار، صحافی اور دیگر افراد بن رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دیمحکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی جس کے مطابق بروز اتوار مشرقی پنجاب ،اسلام آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ ماہرین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

موسم سرما کی پہلی بارش کیلئے ہوجائیں تیار محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی11:20 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, لاہور :محکمہ موسمیات نے موسم سرما کی پہلی بارش کی پیشگوئی کر دی جس کے مطابق بروز اتوار مشرقی پنجاب ،اسلام آباد میں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بارش اور برف باری شروع۔۔محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردیاسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد سردی میں اضافہ جبکہ مختلف علاقوں میں موسم آبرالود رہا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟علی ظفر نے دانیال ظفر کے کنسرٹ سے متعلق کیا کہا؟ ARYNewsUrdu AliZafar DanielZafar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان نے فلم کے سیٹ پر کترینہ کو کیوں مارا تھا؟سلمان خان سے متعلق اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کو فلم کے سیٹ پر ڈانٹا اور مارا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »