برطانیہ میں کورونا ویکسین کی تیاری کیلئے سائنسدانوں کو عجیب مشکل کا سامنا - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

Coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری میں مصروف برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کو عجیب مشکل کا سامنا ہے اور وہ ہے مریضوں کی تعداد بہت تیزی سے کمی آنا۔

کی گئی تھی تاکہ دیکھا جاسکے کہ وہ وائرس سے کس حد تک محفوظ رہتے ہیں مگر اب سائنسدان فکرمند ہیں کہ ان کے لیے یہ جاننا مشکل ہوجائے گا کہ یہ ویکسین کیا واقعی لوگوں کو وائرس سے بچاسکتی ہے یا نہیں، کیونکہ برطانیہ میں نئے مریضوں کی بہت کم ہوگئئی ہے۔ آکسفورڈ کے سائنسدان ایک عالمی دوا ساز کمپنی آسترا زینیکا کے ساتھ مل کر ویکسین کی تیاری پر کام کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا 'یہ کوئی مہنگی ویکسین نہیں ہوگی، یہ ایک سنگل ڈوز ویکسین ہوگی اور ہم عالمی سپلائی اور مختلف علاقوں میں اس کی تیاری کریں گے، یہ ہمیشہ سے ہمارا منصوبہ ہے'۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: امریکہ میں بھوک، افلاس اور بے روزگاری میں اضافہدنیا کے طاقتور ترین ملک، امریکہ میں کورونا وائرس کی وجہ سے بھوک و افلاس کا مسئلہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ گذشتہ آٹھ سے نو ہفتوں کے دوران ملک میں تین کروڑ 60 لاکھ لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں۔ خدشہ ہے کہ بے روزگار لوگوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔ Hi guys Watch this Video and Subscribe my YouTube Channel. 👌👌 Ayesha HappyEid EidMubarak Eid2020 Eidi عيد_الفطر_2020
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سائے میں اس بار عید کیسے منائی جائے گی؟اس بار عید کے موقع پر نہ تو بچوں اور بزرگوں کو عید گاہ جانے کی اجازت ہو گی نہ ہی بچے بڑے تفریحی مقامات پر جا سکتے ہیں۔ حکومت نے اپنے پیغام میں عوام سے کہا کہ نماز عید کے بعد اپنے پیاروں کو گلے لگانے سے بھی اجتناب کریں۔ FollowCovidSafeSOPsOnEid On this Eid let us remember our loved ones who lost their lives in the plane crash and pray for their highest ranks in Jannah. RIP. Let us also pray for the earliest recovery of the survivors. بہت سادگی کے ساتھ اور وہ لوگ ضرور یاد رکھے جو پچھلے سال ہمارے ساتھ تھے لیکن اب نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوزپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کے باعث ملک بھر میں سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn Newsھي پھرئين عيد آھي جنھن کي توھان سماجي وِٿي ۽ ڪووڊ 19 جي ٻين حفاظتي اُپائن سان ملھائي رھيا آھيو. پنھنجي ۽ ٻين جي سلامتي خاطر ڀاڪر پائڻ، ھٿ ملائڻ کان پاسو ڪريو. Avoid hugs, and hand shaking, keep Social distancing
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے باعث سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا کے باعث سادگی سے عیدالفطر منائی جا رہی ہے - Pakistan - Dawn Newsالحمدللہ۔۔۔ پورے جوش و خروش سے منائی جا رہی ہے۔ عوام نے کرونا ڈرامے پر لعنت بھیج دی ہے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »