برطانوی شہریوں کا لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی شہریوں کا لاک ڈاؤن کے دوران باہر نکلنے کا انوکھا طریقہ، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کرونا وائرس کی ہلاکت خیز وبا کا مزید پھیلاؤ روکنے کےلیے برطانوی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن جاری ہے اور اس دوران شہریوں کو گھروں سے نکلنے کی اجازت نہیں ہے۔

اگر کوئی شہری گھر سے بلا ضرورت باہر نکلا تو اسے جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا لیکن برطانوی شہریوں اس صورتحال میں بھی گھر سے نکلنے کا انوکھا طریقہ ڈھونڈ نکالا ہے جس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک برطانوی جوڑا سر سے پیر تک پتوں والا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جس کے باعث وہ کسی بڑے سے پودے کی مانند لگ رہے ہیں اور آرام سے باہر گھوم رہے ہیں جب کوئی گاڑی آتی ہے تو وہ لوگ ایسے رک جاتے ہیں جیسے کوئی پودا ہو۔

برطانوی جوڑے کی قرنطینہ سے باہر آنے کے انوکھے طریقے کی ویڈیو ان کے پڑوسیوں نے بناکر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر شیئر ہوئی تو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، جسے اب تک 1 کروڑ 65 لاکھ مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha

hahahahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغامکورونا وائرس کے دوران دماغی صحت کا خیال رکھا جائے: برطانوی شاہی جوڑے کا پیغام CoronaVirus RoyalCouple WilliamAndKate MentalHealth KensingtonRoyal RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی محکمہ ٹریفک کا شہریوں کے لیے سہولت کا اعلانسعودی محکمہ ٹریفک نے اعلان کیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں توسیع کے بعد ایک ہفتے کے اندر کارڈ وصول نہ کرنے پر مقررہ جرمانہ 100 ریال معطل کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن لیڈرشہبازشریف کا قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن لیڈرشہبازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کردیا،اپوزیشن لیڈر نے مطالبہ کیا ہے کہ کورونا پر پارلیمانی صحت Chor machaye shor🔥🔥🔥🖕
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کا کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا اعلاناوسلو: (دنیا نیوز) عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے تحقیق کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کورونا کے مریضوں پر اثرات کا جائزہ لیا جائے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لاک ڈاؤن کا آج 7واں روزغیر ضروری گھروں سے باہر نکلنے پر شہریوں کو وارننگ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews CoronaInPakistan lockdown Allah Pakistan ki khair kry Corona se b aur chor siyasatdano se
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی صورتحال، وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھر اعتماد میں لینے کا فیصلہکوروناوائرس کی صورتحال،وزیراعظم عمران خان کا قوم کو پھراعتماد میں لینے کا فیصلہ Islamabad PMImranKhan Take Nation Confidence Coronavirus Today ImranKhanPTI Covid_19 Cases CoronaUpdate CoronaLockdown StayAtHomeAndStaySafe pid_gov Pakistan ImranKhanPTI pid_gov PDS... koi saniha ho jaaiay, khan ko taqreerain lag jati hian...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »