برصغیر کی خوبصورت مغنیہ جن کی تصویر والے پوسٹ کارڈ دگنی قیمت پر فروخت ہوتے - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برصغیر کی معروف مغنیہ جن کی تصویر والے پوسٹ کارڈ دگنی قیمت پر بکتے مگر ان کی قبر کسی کو نہ مل سکی

اس کے بعد ملکہ جان گوہر کو ساتھ لے کر بڑی بڑی محفلوں میں جانے لگیں۔ وہ مہاراجہ دربھنگہ کے دربار سے وابستہ ہو گئیں جہاں انھیں بیش قیمت انعامات اور تحائف کے علاوہ ’جان‘ کے خطاب سے بھی سرفراز کیا گیا۔ اس کے بعد وہ ہمیشہ ’گوہر جان‘ کہلوائے جانے لگیں۔پہلی گراموفون ریکارڈنگ جس نے گوہر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیاخاموش سینما ہندوستانیوں کی زندگی کا حصہ بنتا جا رہا تھا جبکہ یورپ میں موسیقی کو کالے توؤں پر ریکارڈ کرنے کا تجربہ کیا جا رہا تھا، جنھیں ڈسکو گرافی کا نام دیا گیا تھا۔ مگر ہندوستان کے بڑے...

یہ سٹوڈیو قائم کرنے کے لیے جرمنی سے ڈسک ریکارڈنگ کے موجد فریڈرک ولیم گیسبرگ کو بطور خاص کلکتہ بلایا گیا تھا جو 27 اکتوبر 1902 کو ہندوستان پہنچے تھے اور انھوں نے صرف دو ہفتے میں ناصرف یہ سٹوڈیو قائم کیا بلکہ اس میں ایک گانا بھی ریکارڈ کر لیا۔ یہ گانا جس مغنیہ نے ریکارڈ کروایا تھا وہ کوئی اور نہیں بلکہ معروف گوہر جان تھیں۔

گوہر جان نے سنہ 1902 سے سنہ 1920 کے دورانیے میں 600 سے زیادہ نغمے ریکارڈ کروائے۔ ہر نغمے کے آخر میں گوہر جان بڑے ٹھسے سے اپنا نام ان الفاظ میں بتاتی تھیں ’مائی نیم از گوہر جان۔‘یہی وہ زمانہ تھا جب وہ ایک نمائش میں شرکت کے لیے الٰہ آباد گئیں۔ جانکی بائی کے توسط سے اُن کی ملاقات اکبر الٰہ آبادی سے ہوئی۔ گوہر جان نے اکبر الٰہ آبادی سے اپنے بارے میں کوئی شعر کہنے کی فرمائش کی۔ اکبر الٰہ آبادی نے فی البدیہہ کہا:قرۃ العین حیدر نے اپنے ناول ’گردش رنگ چمن‘ کے ایک کردار کے زبانی کہلوایا ہے کہ ’بمبئی میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میآں صاحب مفت میں دوای نہی ملتی مفت کے چکر میں اپنا ٹایم خراب مت کرے مفت میں دوای تو صرف عمران خان حکومت میں صحت کارڑ سے مل ری ہے اپ جلدی واپس اجاو اپکو بی ملیے گی اپ نے اسلامی صدارتی نظام کےانے سے پہلے انا ہے

نہ جانے کِتنے آسماں اس زمیں میں گُم ہو گئے دانش

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی کرتارپور میں 74سال بعد ملنے والے بھائیوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیدونوں بھائیوں کی ملاقات کیلئے حکومت ہرطرح سے تعاون کرےگی، معاون خصوصی شہباز گل It is time that more effort is made to advocate for cryptocurrency and educate policymakers in Pakistan about this new space. There is an opportunity to develop an ecosystem that can embrace this opportunity and build wealth in the country. Heart touching moments ..😣 اگر ڈبے میں ڈالر ڈال سکیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت ، حجاب پہننے پر طالبات کی کلاس میں داخلے پر پابندی لگادی گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

صدر مملکت عارف علوی کی FBR کی انتظامی ناانصافی پر بزرگ شہری سے معذرتصدر مملکت نے ایف بی آر کے 82 سالہ ٹیکس دہندہ کے ساتھ نارواسلوک پر برہمی کا اظہار کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang آج تو فیصل رضا عابدی نے انکشافات کیے کے عمران حکومت نے یوکرین سے ایسی گندم امپورٹ کی ہے جو کینسر کے مریض بڑہائے گی جع یوکرین حکومت نے جلانے کا حکم دیا ووہ پاکستانی مافیاز بے خرید لی تین گنا زیادہ قیمت پر GTVسات_سے_آٹھ میں نیب سپریم_کورٹ_آف_پاکستان PakPMO
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فائزر کی جاپان سے کووڈ کی کھائی جانے والی دوا کی منظوری طلبفائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »