برسوں سے لوگ کیسے جانتے تھے کہ کووڈ 19 جیسی وبا آئے گی؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 93 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 41%
  • Publisher: 59%

کورونا وائرس: برسوں سے لوگ کیسے جانتے تھے کہ کووڈ 19 جیسی وبا آئے گی؟

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

سنہ 2019 میں امریکی ڈپارٹمنٹ آف ہیلتھ اینڈ ہیومین سروسز نے عالمی وبا کے بارے میں ایک مشق کی تھی جس کا نام ’کرِمسن کنٹیجیئن‘ تھا، اس میں فلو کی ایک ایسی عالمی وبا کا تصور پیش کیا گیا تھا جو چین سے شروع ہو کر پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ اس تمثیل میں پیشگوئی کی گئی تھی کہ اس مرض سے صرف امریکا میں پانچ لاکھ چھیاسی ہزار ہلاکتیں ہوں گی۔

چھٹی صدی عیسوی میں جسٹینئن پلیگ یعنی طاعون سے تقریباً پانچ کروڑ افراد ہلاک ہوگئے تھے، جو شاید اس وقت دنیا کی نصف آبادی کے برابر تھا۔ پھر 14ویں صدی میں بلیک ڈیتھ یا کالی موت کہلائے جانے والے طاعون کی وجہ بیس کروڑ افراد ہلاک ہوئے۔ یہ اعداد و شمار اس لیے حیران کن ہیں کہ آج تاریخ کے اسباق میں وباؤں کا ذکر نہیں کیا جاتا۔ جبکہ زیادہ پرانی بات نہیں کہ یہ زندگی کی تلخ حقیقتیں تھیں۔ ان امراض کا شکار ہونے والے افراد کی یادگاریں کم ہی بنی ہیں۔پولیو ویکسین نے، جس پر اس لیبارٹری میں سنہ 1950 میں تحقیق کی گئی تھی، تقریباً دنیا بھر سے پولیو کا خاتمہ کر دیا۔ اس مرض سے لاکھوں افراد ہلاک یا عمر بھر کے لیے معذور ہو جاتے تھے

ایسے میں یہ امر باعث تعجب نہیں کہ فوجیں طویل عرصے سے مرض کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش کرتی رہی ہیں۔ یہ بھی حیران کن نہیں کہ جنگی معرکوں کے مقابلے میں امراض سے زیادہ سپاہی ہلاک ہوئے ہیں۔ جراثیم ایک انتہائی سستا ہتھیار ہے جو اپنے شکار کے ذریعے شکار در شکار کرتا چلا جاتا ہے۔ مارک لِپسِچ کا تعلق بوسٹن، امریکا، میں واقع ہارورڈ ٹی ایچ چین سکول آف پبلک ہیلتھ سے ہے اور وہ متعدی امراض کے بڑے ماہر سمجھے جاتے ہیں۔ جب میں 2018 میں اپنی کتاب کی تیاری کے سلسلے میں ان سے ملا تو وہ سمجھتے تھے کہ دنیا کے لیے ایک بڑی وبائی آفت کا خطرہ حقیقی ہے۔

اس اضافے کی کئی وجوہ ہیں۔ ایک تو یہ کہ پچھلے 50 برس میں دنیا کی آبادی دگنی ہو گئی ہے۔ جس کا مطلب یہ ہوا کہ متعدی امراض کا شکار ہونے اور پھر ان وباؤں کو دوسروں کو منتقل کرنے کے لیے زیادہ لوگ دستیاب ہیں۔ گزشتہ دس ہزار سال کے مقابلے میں آج ہمارے پاس مال مویشی زیادہ ہیں اور وائرس کو انسانوں تک منتقل کرنے کا ذریعہ بنتے ہیں۔

سنہ 1928 میں پینسِلین کی دریافت کے بعد لاکھوں جانیں بچائی گئی ہیں مگر اینٹی بایوٹِکس کے خلاف جراثیم کی مزاحمت بھی روز افزوں بڑھ رہی ہے۔ ڈاکٹر اسے عالمی سطح پر عوامی صحت کے لیے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق صرف یورپ میں سنہ 2018 میں تینتیس ہزار افراد ایسی بیماریوں کی وجہ سے ہلاک ہوئے جن کے جراثیم کے خلاف اینٹی بایوٹِکس بے اثر ہو چکی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ کشمیر ماوں کی بددعا ہے

اس وباء کے بارے میں میرے آقا نے پہلے سے ہی بتا دیا تھا

corona waba ni allah ka azabha ha or kashmir ki ahahy ha

Interesting article!

جب انسان اللّہ کی نافرمانی کثرت سے کرتے ہیں اور اللّہ ہم سے ناراض ہوجاتاہے تو پھر عزاب نازل کرتاہے

تیاری کرتے کرتے دیری ہو گئی

یہ سازشی تھیوری ہے

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کی سب سے بڑی کچی آبادی کو کورونا سے کیسے بچائیںدھاراوی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ ایک ایسی جگہ ہے جو کہ بیک وقت ’مایوسی اور ہمت، پیش قدمی اور انتہائی سخت کوشش کی کہانیوں سے پُر ہے۔‘ لیکن اب اس کو قیامت خیز وبا سے بچنے کا چیلنج درپیش ہے۔ Aag lagado
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: بیماری کے خوف سے کیسے نمٹیں؟کورونا وائرس کا خوف اور اس سے جڑی مسلسل خبروں کی بھرمار انسانوں کی ذہنی صحت پر بھی اثر انداز ہو رہی خصوصاً ان پر جو پہلے ہی اضطرابی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔ اگر مسلمان ہیں تواسلامی تعلیمات پر عمل اور اللہ پر مکمل بھروسہ No tension
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اموات 72 ہزار سے متجاوز - Multimedia - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عوام کورونا سے متعلق دھوکے بازوں کی فون کالز سے ہوشیار رہیں، اسٹیٹ بینک - ایکسپریس اردودھوکے باز عناصر خود کو سرکاری اہل کار یا بینکوں کا نمائندہ بن کر کال کررہے ہیں، اسٹیٹ بینک
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغان طالبان کاقیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلاندوحہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ترجمان افغان حکومت سہیل شاہین نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، کورونا سے لڑنے کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاقوزیراعظم کا ترک صدر سے ٹیلی فونک رابطہ، کورونا سے لڑنے کیلئے تعاون بڑھانے پراتفاق PMImranKhan ImranKhanPTI RTErdogan Turkey TelephonicTalk CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pandemic Cooperation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »